NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsClass 7 quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حضرت فرید کی وفات کے وقت عمر۔۔۔۔ سال تھی
a)
پچانوے
b)
ننانوے
c)
پچاس
d)
سو
2.
اللّٰہ تعالی نے انسانوں کو ۔۔۔۔ کےلئے پیدا کیا
a)
سکون
b)
آرام
c)
کام
d)
عبادت
3.
اسلام میں عبادات کا مطلب بہت ۔۔۔۔۔ ہے
a)
مشکل
b)
آسان
c)
وسیع
d)
واضح
4.
حضرت محمد کی اطاعت دراصل۔۔۔ کی اطاعت ہے
a)
اللہ تعالی
b)
فرشتوں
c)
رسولوں
5.
زکوۃ ۔۔۔۔ عبادت ہے
a)
مالی
b)
بدنی
c)
ذہنی
6.
اتباع کا تعلق۔۔۔۔ اور اسوۂ حسنہ سے ہے
a)
عملی معاملات
b)
عملی ہدایات
c)
عملی کاموں
7.
حج ایک ۔۔۔۔ اور بدنی عبادت ہے
a)
مالی
b)
ذہنی
c)
قربانی
8.
کس عبادت سے مال پاک ہوتا ہے۔
a)
نماز
b)
روزہ
c)
حج
d)
زکوۃ
9.
صارف زکوۃ کتنے ہیں
a)
چھ
b)
نو
c)
آٹھ
10.
سونے کا نصاب کتنا ہے
a)
چھ تولے
b)
سات تولے
c)
ساڑھے سات تولے
Reset
