wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

7th Islamiyat Monthly Jan 22

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

خطبہ حجہ الوداع میں فضیلت کا معیار کس کو قرار دیا گیا ہے

a)

ذات برادری

b)

مال و دولت

c)

جاہ و منصب

d)

تقوی

2.

مدینہ منورہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر کس مقام سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مسلمانوں نے حج کا احرام باندھا

a)

ذوالخلیفہ

b)

ذوالحلیفہ

c)

ذوالجلیلہ

d)

ذوالحمیدہ

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس اونٹنی پر سوار ہو کر عرفات کے میدان میں تشریف لائے

a)

ندوا

b)

سارع

c)

براق

d)

قصواء

4.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بعد کن دو چیزوں کو تھامے رہنے کی تاکید فرمائی

a)

قرآن و سنت

b)

قرآن و حدیث

c)

قرآن و رسالت

d)

قرآن و اخوت

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس حبشی امیر کے بارے میں فرمایا کہ اگر وہ تمھیں اللہ کی کتاب کے مطابق لے کر چلے تو اس کی اطاعت کرنا

a)

بیٹھی ہوئی ناک والا

b)

کھڑی ہوئی ناک والا

c)

کٹی ہوئی ناک والا

d)

سلامت ناک والا

6.

خطبہ حجہ الوداع کی اہمیت اور فضیلت آج بھی---------- ہے-

a)

باقی

b)

تسلیم شدہ

c)

مانی جاتی

d)

تصدیق شدہ

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ سے منی ذوالحجہ کی کس تاریخ کو تشریف لائے

a)

9

b)

6

c)

8

d)

10

8.

غزوہ تبوک کے سفر میں کتنے آدمیوں کے لیے ایک اونٹ تھا

a)

18

b)

19

c)

17

d)

20

9.

رومی فوجیں مسلمانوں پر حملے کے لیے کس ملک کی سرحد پر جمع ہونا شروع ہو گئیں

a)

یمن

b)

حبشہ

c)

ایران

d)

شام

10.

غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے لیے --------- کی وجہ سے یہ مالی تنگدستی کا زمانہ تھا

a)

خشک سالی

b)

قحط سالی

c)

مال کی کمی

d)

سامان کی کمی

11.

بہت سے-------- قبائل نے جزیہ دے کر مسلمانوں کی اطاعت قبول کر لی

a)

سرحدی

b)

شامی

c)

ایرانی

d)

یمنی

12.

اس غزوہ میں سوار مجاہدین کی کتنی تعداد تھی

a)

بارہ ہزار

b)

تیرہ ہزار

c)

دس ہزار

d)

پندرہ ہزار

13.

مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی قوت سے کون سا غیر مسلم حکمران سب سے زیادہ خوفزدہ تھا

a)

خسرو پرویز

b)

امروز

c)

برقل

d)

ہرقل

14.

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے غزوہ تبوک کے موقع پر کتنے اونٹ پیش کیے

a)

1000

b)

900

c)

800

d)

700