Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic studies class 7

Total questions: 19

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اجودھن کا موجودہ نام

a)

بغداد

b)

پاک پتن

c)

بخارا

2.

حضرت فرید نے قرآن پاک کہاں سے حفظ کیا

a)

لاہور

b)

ملتان

c)

سرگودھا

3.

پاک پتن کا پرانا نام کیا تھا

a)

بخارا

b)

بغداد

c)

کھوتوال

d)

اجودھن

4.

حضرت ۔۔۔۔ نے ابو سفیان کو امان دی

a)

عمر

b)

عباس

c)

عثمان

5.

حضرت عائشہ نبوت کے کس سال مکہ میں پیدا ہوئیں

a)

دوسرے

b)

تیسرے

c)

چوتھے

d)

پانچویں

6.

سخاوت کے مقابلے میں کون سا لفظ آیا ہے

a)

سخی

b)

بخل

c)

عدل

d)

مساوات

7.

غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے

a)

مساوات

b)

جذبات

c)

صبر

d)

سخاوت

8.

اسلامی لشکر ۔۔۔۔ کے وقت وادی حنین پہنچا

a)

دن

b)

رات

c)

صبح

9.

اسلامی لشکر میں مکہ کے نو مسلم لوگوں کی تعداد کتنی تھی

a)

دو ہزار

b)

پانچ ہزار

c)

چار ہزار

10.

حضرت خالد بن ولید سے جھڑپ میں کتنے مشرک مارے گئے

a)

قریبا تیرہ

b)

بارہ قریبا

c)

چودہ

d)

دس

11.

۔۔۔۔۔ کا سخاوت کی وجہ سے لقب ہی غنی مشہور ہو گیا

a)

حضرت عثمان

b)

حضرت علی

c)

حضرت عمر

12.

میانہ روی کا معنی ہے ۔۔۔۔

a)

لمبا راستہ

b)

درمیانی راستہ

c)

آسان راستہ

d)

مکمل راستہ

13.

معاشی میانہ روی یہ ہے کہ نہ ۔۔۔۔ کی جائے اور نہ ہی کنجوسی

a)

بے ادبی

b)

بے اعتدالی

c)

فضول خرچی

d)

محتاجی

14.

کس عبادت میں دکھلاوا نہیں ہوتا

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوۃ

15.

حضرت فرید نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی

a)

پاک پتن

b)

ملتان

c)

لاہور

d)

بخارا

16.

حضرت فرید کی پیدائش کس مہینے میں ہوئی

a)

محرم

b)

سفر

c)

شعبان

d)

رمضان

17.

حضرت فرید نے ۔۔۔ محرم کو وفات پائی

a)

6

b)

7

c)

5

18.

حضرت بابا فرید مہینے میں کتنی بار اپنے مرشد کی حاضری دیتے تھے

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

19.

حضرت عائشہ کی کنیت کیا تھی

a)

ام عبداللہ

b)

ام عبد الرحمن

c)

ام عبد الباسط