Worksheetsحضرت عالشہ
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
حضرت عالشہ کے والد کا کیا نام تھا؟
حضرت عمر
حضرت علی
حضرت ابو بکر
حضرت عثمان
حضرت عالشہ کی والدہ کا کیا نام تھا؟َ
ام زنیب
ام عبداللہ
ام کلثوم
ام رومان
حضرت عالشہ کی کنیت کیا ہے؟
ام عبداللہ
ام رومان
ام زنیب
ام کلثوم
حضرت عالشہ نبوت کے کون سے سال میں پیدا ہوئیں؟
ساتویں
چھٹے
پانچویں
چوتھے
حضرت عالشہ کس شہر میں پیدا ہوئیں
مکہ
مدینہ
طائف
شام
حضرت عالشہ کا نکاح رسول اللہ سے کب ہوا؟
ہجرت مدینہ سے پہلے
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ کے وقت
ہجرت مدینہ سےکے فورا بعد
مسجد بنوی کس علاقہ میں موجود ہے؟
وادی حنین
بنی کوفہ
بنی نجار
مر الظہران
حضرت عالشہ کی وفات کس اسلامی مہینہ میں ہوئی؟
شوال17
17رمضان
18ذیقعد
18ذالحج
حضرت عالشہ کی وفات کس ہجری میں ہوئی؟
55
56
57
58
حضرت عالشہ نے کس غزوہ میں زخمیوں کو پانی پلایا؟
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ حنین
وفات کے وقت حضرت عالشہ کی عمر کتنی تھی؟
68
67
66
65
حضرت عالشہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
حضرت ابو سفیان
حضرت ابو ہریرہ
حضرت سعد بن ابی وقاص
حضرت خالد بن ولید
حضرت عالشہ کا کہاں دفن کیا گیا؟
مکہ
مدنیہ
طائف
جنت البیقح
امہات المومین کا کیا مطلب ہے؟
مومینین کی بہینیں
مومینین کی سربراہ
مومینین کی سردار
مومینین کی مائیں
امہات المومینین میں سے کس سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں؟
حضرت خدیجہ
حضرت زنیب
حضرت عالشہ
حضرت ام کلثوم
حضرت عالشہ رمضان میں کس چیز کا اہتمام فرماتیں
افطار کا
سحر کا
نماز کا
نماز تراویح کا
حضرت عالشہ نے نے علم انساب اور شاعری کس سے سکیھے؟
حضرت ابو بکر
حضرت علی
رسول اللہ
حضرت عمر
نماز پنچگانہ کے علاوہ کون سی نماز کے بارے میں باب مین درج ہے کہ حضرت عالشہ اس کا اہتمام فرماتیں تھیں؟
نماز عشا
نماز خسوف
نماز عصر
نماز چاشت
ان میں سے کون سا پہلو حضرت عالشہ کی شخصیت مین نہین تھا
بہادری
غبیت
سنجیدہ
خشیت خدا
حضرت عالشہ کی زندگی میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
خوف و خشیت خدا
خواتین کا علمی برتری رکھنا
شرم و حیا
یہ تمام
