wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہفتم، ادبی و لسانی مہارتیں

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

ید اللہ حیدر

b)

مظفر وارثی

c)

علامہ اقبال

2.

نعمتوں کا زر" سے شاعر کی کیا مراد ہے"

a)

روپیہ پیسہ

b)

دین و دنیا کی کامیابیاں

c)

دنیا کی کامیابیاں

3.

:قائد اعظم کی خواہش تھی کہ مسلمان خواتین

a)

اپنے گھر میں رہیں

b)

سیاست سے دور رہیں

c)

آزادی کی جد و جہد میں حصہ لیں

4.

گلڈ ہال کہاں واقع ہے؟

a)

پاکستان

b)

انگلستان

c)

جاپان

5.

فاطمہ بیگم کے جاری کیئے گئے اخبار کا کیا نام تھا؟

a)

خاتون

b)

جنون

c)

قانون

6.

سبق بچے کے مصنف کون ہیں؟

a)

مرزا فرحت اللہ بیگ

b)

پطرس بخاری

c)

نذیر احمد

7.

قوت ناطقہ سے کیا مراد ہے؟

a)

بولنے کی طاقت

b)

سننے کی طاقت

c)

سمجھنے کی طاقت

8.

مصنف مرزا صاحب کے بچوں سے

a)

خوش تھے

b)

ناراض تھے

c)

پریشان تھے

9.

مصنف کا بچپن کیسا تھا؟

a)

ہر وقت روتے تھے

b)

ہر وقت ضد کرتے تھے

c)

کبھی کبھار روتے اور ضد کرتے تھے

10.

نظم پیارا وطن کے شاعر کون تھے؟

a)

صوفی تبسم

b)

ضمیر جعفری

c)

اختر شیرانی

11.

سہانہ ہے--------ہے سارا وطن

a)

پیارا

b)

حسین

c)

سندر

12.

یہ سر سبز جنگل----------------- ہوئے

a)

مہکتے

b)

لہکتے

c)

چہکتے

13.

شعر کی جمع ہے

a)

اشعر

b)

شعرا

c)

اشعار

14.

امور کا واحد بتائیں

a)

امیر

b)

امر

c)

اوامر

15.

کون، کیا، ، کس اسم ضمیر ---------ہے

a)

ضمیر استفہامیہ

b)

ضمیر تنکیری

c)

ضمیر تاکیدی

16.

مندرجہ ذیل میں سے کون سے الفاظ ضمیر تنکیری سے تعلق رکھتے ہیں؟

a)

یہ، وہ، یہاں

b)

اپنا، میرا، ہمارا

c)

کوئی، کچھ، کسی

17.

درست جملے کی نشاندہی کیجیئے

a)

وہ عورتیں کہاں گئیں تھیں؟

b)

وہ عورتیں کہاں گئی تھیں

c)

وہ عورتیں کہیں گئیں تھیں

18.

درست جملے کی نشاندہی کیجیئے

a)

آج کل میرا صحت خراب ہے

b)

آج کل میری سحت خراب ہے

c)

آج کل میری صحت خراب ہے

19.

مستعار لہ کی نشاندہی کیجیئے:

اللہ کے شعروں کو آتی نہیں روباہی

a)

شیر

b)

بہادر لوگ

c)

بہادری

20.

وجہ جامع کی نشاندہی کیجیئے:

میرے چاند کو نظر نہ لگے

a)

بیٹا، بھائی

b)

خوبصورتی

c)

چاند