Worksheetsرسولوں پر ایمان
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
رسول کے لغوی معنی -------------- دے کر بھیجا ہوا کےہیں
انعام
پیغام
سلام
اللہ نےکتنے انبیاء مبعوث فرمائے؟
ایک لاکھ 20ہزار
ایک لاکھ 22ہزار
ایک لاکھ 24ہزار
------سلسلہ نبوت شروع ہوا
حضرت نوح سے
حضرت محمدؐ سے
حضرت آدم سے
محمدؐ مردوں میں سے کسی کے --------------- نہیں ہیں
والد
بھائی
دوست
---- اللہ کی واحدانیت کا درس دیا
صحابہ نے
انبیا نے
فرشتوں نے
-حضورؐ نے فرمایا : آدمی کا ------ اسی کے ساتھ ہو گا جس سے اسے محنت ہو گی
اختتام
گھر
حشر
-کسے اپنی جان سے بڑھ کر محبوب رکھے بغیر انسان ایمان دار نہیں ہو سکتا
اللہ کو
انبیاء کو
حضورؐ کو
-بارگاہ رسالت میں معمولی سی بے ادبی ------ کو غارت کر دیتی ہے
گناہوں کو
نیک اعمال کو
بد اعمال کو
-تمام نبیوں کی ----- ضروری ہے
تعظیم
بندگی
عبادت
-اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا واحد طریقہ ------- کی اطاعت کرنا ہے
انبیاء
نبی کریمؐ
فرشتوں
-فرمان مکمل کیجیئے: تم میری ------ کرو اللہ تم سے محبت کرے گا
عیادت
اتباع
عبادت
اطاعت کا تعلق کس چیز سے ہے؟
قولی احکام سے
عملی ہدایت سے
اسوہ حسنہ سے
رسالت کے تقاضوں کو پورا کرنے سے کیا نصیب ہوتا ہے؟
صحیح انعام
صحیح ہدایت
صحیح ایمان
نبیؐ کی اطاعت سے کیا ملتا ہے؟
دنیاوی مال
نبیوں کی محبت
اللہ کی محبت
اللہ نے کس کو بھیج کر احسان فرمایا؟
فرشتوں کو
محمدؐ کو
حضرت آدم کو
