wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٓAl Khalifa Quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

چار خلفائے راشدین ابوبکر عمر عثمان و علی رضی اللہ عنہم کا حضور کے صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟

a)

چاروں آپ کے داماد تھے۔

b)

دو سسر تھے اور دو داماد تھے۔

c)

ابوبکر سسر تھے اور باقی تینوں داماد تھے۔

d)

دو سسر تھے ایک داماد اور ایک کا کوئی رشتہ نہیں تھا۔

2.

چاروں خلفائے راشدین کے بعد مسلمانوں نے کس کو اپنا خلیفہ منتخب کیا جنہوں نے چھ ماہ تک خلافت سنبھالی؟

a)

حضرت حسن رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عمر بن عاص رضی اللہ عنہ

c)

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت حسین رضی اللہ عنہ

3.

وہ کون سے صحابی ہیں جس کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ فرماے تھے کہ تیر چلاؤ میرے ماں باپ آپ پر قربان

a)

طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

b)

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

c)

زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ

d)

سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

4.

مدینہ میں سب سے پہلے جمعہ کی نماز کہاں ادا کی گئی؟

a)

مسجدِ قبا میں

b)

بنو سالم کے محلّہ میں

c)

بنو سلمہ کے محلّہ میں

d)

مسجدِ نبوی میں

5.

کس معاہدے کے تحت انگریزوں نے فلسطین کو یہودیوں کے حوالے کیا تھا؟

a)

Pact of Steel

b)

Warsaw Pact

c)

Balfour Declaration

d)

Sykes-Picot Agreement

6.

قرآن مجید کا سب سے پہلے مکمل باقاعدہ اردو میں ترجمہ کرنے والے عالم دین کا نام کیا ہے؟

a)

شاہ عبدالعزیز دہلویؒ

b)

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ

c)

علامہ شبیر احمد عثمانیؒ

d)

شاہ عبدالقادر دہلویؒ

7.

قوم نوائط سے تعلق رکھنے والے وہ کون سے مشہور عالم دین ہیں جن کو بیک وقت 15 سے زاید زبانوں میں مہارت حاصل تھی۔

a)

ڈاکٹر محمود احمد غازی

b)

ڈاکٹر حمید اللہ

c)

مولانا اقبال ملا ندوی

d)

مولانا ابوالحسن علی ندوی

8.

مسجد مریم العلی کا افتتاح کس سن میں ہوا؟

a)

2003

b)

2006

c)

2005

d)

2004

9.

ولّے باپا چے چڑواں بتر زیادہ ناتوڑے پتوڑے کونا؟

a)

فہد خلیفہ

b)

سلطان خلیفہ

c)

مصطفیٰ خلیفہ

d)

شاہدہ خلیفہ

10.

ولّے باپا چی چڑوانت کونا چے گھرانات سامّان زیادہ حفّاظ واٹیت؟

a)

سلطان خلیفہ

b)

مصطفیٰ خلیفہ

c)

خیرالنساء خلیفہ

d)

شاہدہ خلیفہ