wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت خدیجہؓ

Total questions: 15

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

حضرت خدیجہؓ کے والد کا نام ـــــــــــــ تھا۔

a)

عبداللہ

b)

خویلد بن اسد

c)

اسامہ بن علی

2.

حضرت خدیجہؓ کا تعلق ـــــــــــــــ قبیلہ سے تھا۔

a)

بنو قریش

b)

بنو ہاشم

c)

بنو قریظہ

3.

حضرت خدیجہؓ عام الفیل سے تقریباََ ــــــــــــــ سال پہلے پیدا ہوئیں۔

a)

20

b)

10

c)

15

d)

8

4.

حضرت خدیجہؓ کو ان کی شرافت اور پاکیزگی کی وجہ سے ــــــــــــــ کا لقب دیا گیا،

a)

طاہرہ

b)

ام المومنین

c)

سیدہ

5.

حضرت خدیجہؓ کی والدہ کا نام ــــــــــــــ تھا

a)

آمنہ

b)

زینب

c)

فاطمہ بنت زائدہ

6.

حضرت خدیجہؓ کا اور ان کے والد کا پیشہ ـــــــــــــــ تھا۔

a)

کھیتی باڑی

b)

تجارت

c)

قالین بنانا

7.

حضرت خدیجہؓ نے حضورؐ سے اپنا مال تجارت ملک ـــــــــــــ لے جانے کی درخواست کی۔

a)

شام

b)

عراق

c)

مکہ

8.

حضورؐ کے ساتھ شام کے سفر میں حضرت خدیجہؓ کا غلام ــــــــــــــــ بھی تھا۔

a)

امیہ

b)

عفان

c)

میسرہ

9.

حضرت خدیجہؓ نے اپنی سہیلی ـــــــــ کے ذریعے شادی کا پیغام حضورؐ کو بھیجا۔

a)

رقیہ

b)

نفیسہ

c)

فاطمہ

10.

حضورؐ کا حضرت خدیجہؓ کے ساتھ نکاح حضرت ــــــــــــــــــــ نے پڑھایا۔

a)

حضرت ابو طالب

b)

حضرت عبیدہ

c)

حضرت بلال

11.

نکاح کے وقت حضورؐ کی عمر ـــــــــــــــــ سال تھی۔

a)

40

b)

30

c)

25

12.

نبوت کا ــــــــــ سال ہوا تو قریش نے حضورؐ اور ان کے خاندان بنو ہاشم سے مکمل قطع تعلقی اختیار کر لی۔

a)

دسواں

b)

ساتواں

c)

دوسرا

13.

حضورؐ اپنے خاندان کے ساتھ ــــــــــــــــ سال شعب ابی طالب میں رہے۔

a)

6

b)

7

c)

3

14.

حضرت خدیجہؓ کا انتقال ۱۱ رمضان المبارک ــــــــ نبوی کو ہوا۔

a)

7

b)

10

c)

5

15.

عام الحزن کا مطلب ہے

a)

خوشحالی کا سال

b)

خوشی کا سال

c)

غم کا سال