wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حیات طیبہ دوسرا دور

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

رسول اللہ ﷺ پر کس غار میں وحی نازل ہوئی؟

a)

غار ثور

b)

غار حرا

c)

غار طور

2.

رسول اللہ ﷺ کی عمر کتنی تھی جب ان پر وحی نازل ہوئی؟

a)

40

b)

41

c)

42

3.

ان میں سے کون سی آیا ت پہلی وحی کی ہیں ؟

a)

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ

b)

اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ

c)

أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

4.

غلاموں میں سب سے پہلے ایمان کون لایا تھا۔

a)

حضرت علی

b)

حضرت عثمان

c)

حضرت زید بن حارث

5.

عورتوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا

a)

حضرت فاطمہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت زنیب

6.

مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟

a)

حضرت عمر

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت عثمان

7.

بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟

a)

حٖضرت علی

b)

حضرت فاطمہ

c)

حضرت عثمان

8.

بنوت کی اعلانیہ تبلیغ نبوت کے کس سال شروع ہوئی؟

a)

تیسرے سال

b)

چوتھے سال

c)

پانچوں سال

9.

حضرت عالشہ کی ولادت نبوت کے کون سے سال مین ہوئی؟َ

a)

چوتھےسال

b)

پانچویں سال

c)

چھٹے سال

10.

آپؐ نے کس کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی؟

a)

حضرت ابو بکر

b)

حضرت علی

c)

حضرت عثمان

Similar Resources on Wayground