wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Revision Grade 7

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

چڑیا کس کھیت میں رہتی تھی

a)

گندم

b)

چاول

c)

گیہوں

2.

چڑیا کے کتنے بچے تھے

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

3.

چڑیا نے ایک دن کسے دیکھا؟

a)

کسان کو

b)

کسان کے بیٹے کو

c)

دونوں کو دیکھا

4.

اسد کل آئے گا

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

c)

فعل مستقبل

5.

چڑیا اپنے بچوں کے ساتھ رہتی تھی

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

c)

فعل مستقبل

6.

" نظم ہر انسان برابر ہے کے شاعر کا نام کیا ہے

a)

علامہ اقبال

b)

مظفر حنفی

c)

غالب

7.

کس زبان کا ذکر نظم میں نہیں ہے

a)

ہندی

b)

اردو

c)

پشتو

8.

مان کا مطلب ہے

a)

برابری

b)

ذلت

c)

عزت

9.

تصویر کا صحیح نام

a)

بنگلہ

b)

کوٹھی

c)

کٹیا

10.

جانوروں میں لڑائی کی کیا وجہ تھی

a)

جنگل میں حکومت کس کی ہو

b)

کھانا کون پہلے کھائے

c)

شیر کی حکومت ہو