NEW
Font size
Worksheetsمساوات
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
ہر شخص کو اپنی محنت کا پورا ----------- ملے-
صلہ
حصہ
بدلہ
: اللہ تعالیٰ نے کس سورۃ میں فرمایا کہ
"قومیں اور قبیلے اس لئے بنائے تاکہ ایک دوسرے کو پہچانو
سورۃ التغابن
سورۃ الحجرات
سورۃ الکوثر
قانون کی نظر میں سب ---------- ہیں
انسان
برابر
مسلمان
معاشرے کا کوئی شخص اپنے ----------- سے محروم نہ رہے-
فرض
قرض
حق
لوگوں کو قابلیت ، تجربے اور تعلیم کے مطابق عہدے اور --------- دیئے جائیں-
تمغے
انعام
معاوضے
صرف تقویٰ کی بنیاد پر ہے -------------
تقویت
فضیلت
قابلیت
قرآن میں قوموں اور قبائل کی تقسیم کا مقصد کیا ہے؟
فخر اور غرور
تعارف اور شناخت
دین اور مذہب
عورت کی سفارش کرنے پررسولؐ بہت ---------- ہوئے
غضب ناک
خوش
حیران
چوری کرنے والی عورت کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
بنو بکر
بنو نجار
قریش
عورت کی سفارش کس سے کرائی گئی؟
حضرت اسامہ بن زید
حضرت طلحہ
حضرت حمزہ
عزت و تکریم کا معیار کیا ہے؟
مال و دولت
تقویٰ
ذات پات
مساوات سے معاشرے سے -------- کا خاتمہ ہو گا-
سکون
دولت
بے چینی
