Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حروف اور اس کی اقسام

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حرف ایک --------------ہے

a)

کلمہ

b)

صفت

c)

اسم

2.

کلمہ کی ------------- اقسام ہیں

a)

4

b)

5

c)

6

3.

------- اکیلا کوئی معنی نہیں دیتا

a)

جملہ

b)

کلمہ

c)

حرف

4.

حرف-------- اسم اور فعل کے درمیان تعلق قائم کرتے ہیں؟

a)

ربط

b)

عطف

c)

علت

5.

حروف عطف دو افعال دو جملوں اور دو ------------ کو ملاتے ہیں

a)

اسموں

b)

کلموں

c)

زبانوں

6.

حرف علت کو کتنی حالتوں میں استعمال کیا جاتا ہے

a)

2

b)

3

c)

4

7.

جب کام کا ذکر پہلے ہو اور سبب بعد میں ، تو یہ حرف علت کا کون سی حالت ہے

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

8.

حروف ----------- میں خصوصیت اور تاکید ہوتی ہے

a)

حروف ربط

b)

حروف تخصیص

c)

حروف فجائیہ

9.

نے فاعل اور کو -------- کے ساتھ آتا ہے

a)

مفعول

b)

فعل

c)

افعال

10.

تشبیہ کے الفاظ کی نشاندہی کیجیئے

a)

اوپر، اندر

b)

تاکہ ، اس لئے

c)

مانند، جیسا