wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

لفظ معنیGrade 7 Urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

باشندہ

a)

نہ رہنے والا

b)

رہنے والا

c)

جانے والا

2.

دربان

a)

حوالدار

b)

ضلع دار

c)

چوکیدار

3.

عالی شان

a)

برابر

b)

بڑی شان والا

c)

جھوٹی شان والا

4.

کٹیا

a)

محل

b)

جھونپڑی

c)

گھر

5.

درندہ

a)

پالتو بانور

b)

چیر پھاڑ کرنے والا جانور

c)

آبی جانور

6.

موقع پرست

a)

نقصان کرنے والا

b)

موقع سے فائدہ اٹھانے والا

c)

مارنے والا

7.

ندامت

a)

زندگی

b)

بندگی

c)

شرمندگی

8.

مسکن

a)

رہنے کی جگہ

b)

ہسپتال

c)

جھونپڑی

9.

گلشن

a)

کھیت

b)

باغ

c)

پہاڑ

10.

منھ سے پھول جھڑنا

a)

غصّہ کرنا

b)

میٹھی باتیں کرنا

c)

ناراض ہونا

11.

_________کی جیسے کیاری

اردو زبان ہماری

a)

باغوں

b)

پھولوں

12.

سب سے پہلے _______نے چمگادڑ کو بلایا

a)

درندوں

b)

بندروں

c)

چوہوں

13.

صلح

a)

دوستی

b)

دشمنی

14.

موقع پرست کون تھا

a)

چوہے

b)

چمگادڑ

c)

درندے

15.

پھولوں کی کیاری کسے کہا گیا ہے

a)

ہندی

b)

اردو

c)

پنجابی