wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Bahadur Shah Zafar

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

بہادر شاہ ظفر کی پیدائش کہاں ہوئی؟

a)

لال قلعہ

b)

تاج محل

c)

نئی دلی

d)

رنگون

2.

شاعری میں ظفر کے استاد کون تھے؟

a)

ہمایوں

b)

میر

c)

ولی

d)

ذوق

3.

انہیں گرفتار کر کے کہاں جلا وطن کیا گیا؟

a)

آگرہ

b)

دلی

c)

رنگون

d)

دکن

4.

بہادر شاہ ظفر کو مرنے کے بعد کہاں دفن کیا گیا؟

a)

دلی

b)

ہندوستان

c)

دہرہ دون

d)

رنگون

5.

صیاد'' کا معنی کیا ہے؟''

a)

پرندہ

b)

شکاری

c)

مالی

d)

دشمن

6.

اس شعر میں شاعر نے کس صنف کا استعمال کیا ہے؟

a)

کنایہ

b)

سابقہ

c)

تمثیل

d)

تشبیہ

7.

اس شعر میں شاعر کی '' دو گز زمین '' سے کیا مراد ہے؟

a)

قبر

b)

وطن

c)

لال قلعہ

d)

قید خانہ

8.

بہادر شاہ ظفر کی شاعری میں کس چیز کی جھلک نظر آتی ہے؟

a)

مزاح

b)

حالات زندگی

c)

زندگی کی خوشی

d)

اطمینان

9.

شاعر نے غزل میں اپنے لیے کس لفظ کا استعمال کیا ہے؟

a)

صیاد

b)

باغبان

c)

بد نصیب

d)

ناپائیدار

10.

''لگتا نہیں ہے دل مرا اُجڑے دیار میں ''

اس شعر کا دوسرا مصرعہ کون سا ہے؟

a)

کس کی بنی ہے عالم ِ ناپائیدار میں

b)

دو آرزو میں کٹ گئے ، دو انتظار میں

c)

اتنی جگہ کہاں ہے دل ِ داغدار میں

d)

قسمت میں قید لکھی تھی فصل ِ بہار میں