wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عیقدہ آخرت ، تعمیر سیرت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دوسری زندگی جس مین سب اللہ کے سامنے حاضر ہوں گے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

حشر

b)

قیامت

c)

ااخرت

2.

نامہ اعمال میں کیا درج ہو گا؟

a)

گناہ

b)

ثواب

c)

اعمال

3.

جب اللہ نے پہلی بار کائنات کو پیدا کر لیا تو ۔۔۔۔۔۔

a)

دوسری بار پیدا کرنا آسان ہے

b)

مارنا آسان ہے

c)

حساب لینا آسان ہے

4.

آخرت کی جواب دہی کا احساس اس کو برائی سے روکنے کا کیا ہے؟

a)

راز

b)

انداز

c)

ذریعہ

5.

یہ کس سورہ کی آیت ہے؟ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے ان کے اعمال کا بدلہ ہے۔۔۔

a)

سورہ ال عمران

b)

سورہ البقرہ

c)

سورہ انفال

6.

عقیدہ آخرت کی سائنسی توجیہ کیا ہے؟

a)

سورج ٹھنڈا ہو جائے گا

b)

اللہ کے حکم پر یقین رکھیں

c)

سچے دل سے رسول پر ایمان لائیں

7.

کون سے پیغمبر آگ میں کود پڑے؟

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت محمد

c)

حضرت یوسف

8.

کون سے پیغمبر جان کی قربانی دینے کے لیے فورا تیار ہو گئے؟

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت اسماعیل

c)

حضرت محمد

9.

انسان کا سچا سہارا اور امید کون سا عقیدہ ہے؟

a)

عقیدہ توحید

b)

عقیدہ رسالت

c)

عقیدہ آخرت

10.

عقیدہ آخرت کو ماننے والا شخص کیا نکرتا ہے

a)

چھوٹے سے چھوٹ سے بھی اجتناب

b)

سود سے پرہیز

c)

یہ دونوں