NEW
Font size
Worksheetsسابقے
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
سابقے کیا ہیں
بے معنی الفاظ
پہلے آنے والے الفاط
بعد میں آنے والے الفاظ
بد کے سابقے کے ساتھ کون سا لفظ آسکتا ہے؟
جان
عقل
پڑھ
سلیقہ
خلاف کے سابقہ کے ساتھ کون سا لفظ نہیں آئے گا؟
خلاف معمول
خلاف آئین
خلاف دستور
خلاف مختار
چوپال ، چوبارہ، چوکھٹ میں سابقہ کیا ہے؟
پال
کھٹ
چو
بارہ
اس کی تیز مزاجی نے جھگڑے کا بڑھا دیا ۔ ان جملے میں کون سا لفظ سابقے کے ساتھ ہے؟
جھگڑا
بڑھا
تیز مزاجی
اس کی
سابقے کے ساتھ درست لفظ کا انتخاب کیجئے
ذی عقل
ذی ہوش
ذی وقار
یہ سب
ندا کی حاضر دماغی نے باورچی خانے میں آگ سے سب کچھ راکھ ہونے سے بچا لیا۔ اس میں سابقہ کے ساتھ والا لفظ کون سا ہے؟
ندا کی
راکھ
باورچی خانے
حاضر دماغی
ان میں سے کون سا لفظ عدم کے سابقے کے ساتھ نہیں آئے گا؟
عدم سہولت
عدم وصولی
عدم موجودگی
عدم توجہ
ماہ پارہ ، ماہ پیکر ، ماہ نور ماہ روشن میں سابقہ کیا ہے؟
پارہ
پیکر
ماہ
روشن
ان میں سے کون سا لفظ واجب کے سابقے کے ساتھ نہیں آئے گا؟
القتل
ادا
احترام
نادان
