wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تفہیم ہشتم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جِنگ کی کیا عمر ہے ؟

a)

دس سال

b)

بارہ سال

c)

گیارہ سال

2.

جِنگ کس ملک میں رہتی ہے؟

a)

تھائی لیڈ

b)

سنگا پور

c)

کوریا

3.

۔ جِنگ نے کس سے اپنے لئے کراتھانگ بنانے کی فرمائش کی؟

a)

باجی سے

b)

استانی سے

c)

انا سے

4.

جِنگ کا کراتھانگ کیسا بناتھا ؟

a)

گول

b)

ٹیڑھا

c)

چپٹا

5.

ہر بار پتّہ خراب ہونے پر کون جِنگ کا مذاق اڑاتا؟

a)

بھائی

b)

انا

c)

سہیلی

6.

گارن کو کان سا تہوار پسند تھا؟

a)

ہوا کا

b)

کھیل کا

c)

پانی کا

7.

لوائے کراتھانگ کا تہوار کیا تھا؟

a)

پانی کا کھیل

b)

پانی میں شمع جلا نے کا کھیل

c)

پانی میں شمع جلا کے تیرانے کا کھیل

8.

لوائے کراتھانگ کا تہوار کتنا پرانا ہے؟

a)

سات سو برس

b)

آٹھ سو برس

c)

نو سو برس

9.

کراتھانگ کس چیز کا بنتا تھا؟

a)

سیب کے پتوں

b)

کیلے کے پتوں

c)

انار کے پتوں

10.

بانس کی تیلیوں کی مدد سے ایک ّّّ کتنے کونوں والی کٹوری بنانی تھی

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھ