wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU ..7TH CLASS

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

خط کتنے حصّے ہیں ؟

a)

5

b)

6

c)

8

d)

9

2.

خط کی کتنی اقسام ہیں ؟

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

3.

خط کے آخر میں کیا آتا ہے؟

a)

تاریخ

b)

نام

c)

مکتوب کا پتا

d)

آداب

4.

خط میں جملے کیسے ہوتے ہیں؟

a)

لمبے

b)

مختصر

c)

نامکمل

d)

طویل

5.

خط میں چھوٹے بڑے رشتے کا خیال نہیں رکھا جاتا

a)

صیحح

b)

غلط

c)

پتا نہیں

d)

باکل نہیں

6.

القاب وآداب کے سامنے کو ن سی علامت آتی ہے؟

a)

ختمہ

b)

ندائیہ

c)

واوین

d)

قوسین

7.

کتب فروش"" کے معانی ہیں

a)

آگ

b)

شام

c)

خرید نے والا

d)

کتابیں بیچنے والا

8.

خط میں نفسِ مضون "" کسے کہتے ہیں

a)

آغاز

b)

اختتام

c)

درمیانا حصّہ

d)

کوئی نہیں

9.

خط کے شروع میں کیا آتا ہے؟

a)

تاریخ

b)

آداب

c)

العارض

d)

کمرہ امتحان

10.

نجی خطوط "" کیا مُراد ہے؟

a)

کاروباری خطوط

b)

گھریلو خطوط

c)

مراسلہ جاتی خطوط

d)

ذاتی خطوط