wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حقوق العباد

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

عبد کا مطلب ہے

a)

بندہ

b)

انسان

c)

لوگ

d)

مرد و عورت

2.

اللہ کس کے حقوق معاف نہیں فرمائے گا؟

a)

اپنے

b)

بندوں کے

c)

جانوروں کے

d)

تمام د نیا کے

3.

اس میں سے کون سی بات رشتے داروں کے حقوق میں شامل نہیں ہے؟

a)

صلہ رحمی کرنا

b)

عیادت کرنا

c)

مالی مدد کرنا

d)

قمیتی تحایف دینا

4.

اور رشتہ دارون کو ان کا حق دو۔ یہ کس سورۃ کی آیت ہے؟

a)

ال عمران

b)

ابقرہ

c)

بنی اسرائیل

d)

یوسف

5.

جس کو یہ پسند ہو کی اس کے رزق اور عمر میں اجافہ ہو اس کو چاہیے کہ۔۔۔۔

a)

عبادت کرئے

b)

نماز قائم کرئے

c)

زکواہ دے

d)

صلہ رحمی کرئے

6.

حدیث کے مطابق رشتہ داروں سے تعلق توڑنے کا کیا انجام ہے؟

a)

جہنم میں جانا

b)

جنت میں داخل نہ ہونا

c)

سزا ملنا

d)

رسوا ہونا

7.

رسول اللہ کی رضاعی بہن کا کیا نام تھا؟

a)

حضرت شمیا

b)

حضرت رقیہ

c)

حضرت رابعہ

d)

آسیہ

8.

جو کوئی اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہےاس کو چاہیے کہ مہمان کا احترام کرئے ۔ یہ ارشاد کس کا ہے؟

a)

اللہ تعالی کا

b)

نبی کریم

c)

حضرت عالشہ

d)

حضرت عمر

9.

مہمان کا چاہیے کہ کوئی ایسا کام نہ کرئے جو ۔۔۔۔۔۔

a)

اس کے بچوں کے خلاف ہو

b)

اس کے آداب کے خلاف ہو

c)

اس کی شان کے خلاف ہو

d)

میزبان کی رسوائی کا باعث ہو

10.

عیادت کرنے سے مراد ہے

a)

چائے پینے جانا

b)

خیریت معلوم کرنا

c)

خدمت کرنا

d)

امداد کرنا

11.

مہمان نوازی انبیا کی ـــــ۔ ہے

a)

سنت

b)

طریقہ

c)

انداز

d)

رویہ

12.

بیماروں کی عیادت کرنے والے کی فرزتے کیا کرتے ہیں؟

a)

حج

b)

ایصال ثواب

c)

دعا

d)

تسبیح

13.

ان میں سے کون سی بات مریض کے حقوق میں شامل نہیں

a)

حوصلہ دینا

b)

خدمت کرنا

c)

اس کے پاس دیر تک بیٹھنا

d)

شفا یابی کی دعا کرنا

14.

مریض کی عیادت کرنے والے کے لیے کتنے ہزار فرشتے دعا گو ریتے ہیں ؟َ

a)

دس ہزار

b)

پجاس ہزار

c)

ساٹھ ہزار

d)

ستر ہزار

15.

نوارنی مخلوق سے مراد کون سی مخلوق ہے؟

a)

جن

b)

فرشتے

c)

انسان

d)

حیوان