wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات کلاس ہفتم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اسلام میں سب انسان ۔۔۔ ہیں

a)

اچھے

b)

برابر

c)

نیک

2.

مساوات کے معنی ہیں ۔۔۔۔

a)

اچھائی

b)

برابری

c)

برتری

3.

تمام انسان ۔۔۔۔ کی اولاد ہیں

a)

عمر

b)

آدم

c)

حوا

4.

اسلام میں عزت کا معیار ۔۔۔ ہے۔

a)

اچھائی

b)

بزرگی

c)

تقوی

5.

حج کے موقع پر تمام مسلمان ایک جیسا ۔۔۔ پہنتے ہیں۔

a)

لباس

b)

کپڑے

c)

جوتے

6.

تم سب ۔۔۔۔ کی اولاد ہو۔

a)

آدم علیہ السلام

b)

ابو بکررضی اللہ عنہ

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

7.

آدم ۔۔۔ سے بنے تھے

a)

خون

b)

مٹی

c)

نور

8.

عبادات ۔۔۔۔ کا درس دیتی ہیں۔

a)

برتری

b)

نیکی

c)

مساوات

9.

قانون کی نظر میں سب ۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔

a)

انسان

b)

برابر

c)

اچھے

10.

ایک دفعہ ایک۔۔۔۔۔ خاندان کی عورت نے چوری کی

a)

بڑے

b)

اچھے

c)

نیک

11.

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔۔۔میں خطبہ حجۃ الوداع ارشاد فرمایا

a)

مسجد نبوی

b)

عرفات کے میدان

c)

کوہ صفا

12.

چوری کرنے والی عورت کا تعلق کس قبیلے سے تھا

a)

بنو ہاشم

b)

بنو مطلب

c)

قریش

13.

خاندان اور ذاتوں کی تقسیم کا مقصد کیا ہے

a)

شناخت اور تعارف

b)

مرتبہ اور بڑائی

c)

رعب اور دبدبہ

14.

چوری کے الزام میں گرفتار عورت کی لوگوں نے کس سے سفارش کروائی

a)

حضرت عمر

b)

حضرت علی

c)

حضرت اسامہ بن زید

15.

مساوات سے معاشرے سے ۔۔۔۔ کا خاتمہ ہوتا ہے

a)

بےچینی

b)

سکون

c)

انسانیت