wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Islam maen Ibadat ka tassawur

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جنت کی کنجی کیا ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ

2.

کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ

3.

کس عبادت میں ریا کاری اور دکھلاوا نہیں ؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ

4.

ذکوٰۃ کیسی عبادت ہے ؟

a)

مالی

b)

مالی اور بدنی

c)

بدنی

d)

زبانی

5.

حج کیسی عبادت ہے ؟

a)

مالی

b)

مالی اور بدنی

c)

بدنی

d)

زبانی

6.

قرآنِ مجید میں کون سی دو عبادات کا ایک ساتھ کئی بار ذکر آیاہے؟

a)

، حج ،نماز

b)

، نماز،روزہ

c)

روزہ، حج

d)

،نماز،زکوٰۃ

7.

جنت کے کتنے دروازے ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

سات

d)

آٹھ

8.

جنت کے کتنے دروازے صرف روزہ داروں کے لیے مخصوص ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

سات

d)

آٹھ

9.

حج ہر صاحب ِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں کتنی بار فرض ہے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

سات

d)

آٹھ

10.

اسلامی عبادات میں سب سے افضل عبادت کون سی ہے ؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ