NEW
Font size
Worksheetsوضو اور نماز کے فرائض پر کوئز
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
وضو کے کتنے فرض ہیں؟
تین
چار
پانچ
چھ
وضو میں چہرہ کہاں سے کہاں تک دھونا فرض ہے؟
ناک سے ٹھوڑی تک
پیشانی کے بالوں سے ٹھوڑی کے نیچے تک
پیشانی کے بالوں سے کانوں
پیشانی سے ناک تک
وضو کے دوران بازوں کو کہاں تک دھونا فرض ہے؟
صرف ہاتھ
کہنیوں سمیت
صرف انگلیاں
صرف کلائی
ان میں سے کون سا عمل وضو میں فرض ہے؟
سر کا مسح کرنا
کلی کرنا
ہاتھ پیر کی انگلیوں کا خلال کرنا
دونوں ہاتھ دھونا
نماز کے باہر کتنے فرائض ہیں؟
آٹھ
سات
چھ
پانچ
مرد کے لیے ستر کہاں سے کہاں تک ہے؟
صرف ناف
ناف کے نیچے سے گھٹنے کے نیچے تک
صرف گھٹنے
گھٹنے سے اوپر
نماز کے اندر فرائض کو کیا کہا جاتا ہے؟
ارکان نماز
آداب نماز
شرائط نماز
فرائض نماز
نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہنا کیا ہے؟
واجب
سنت
مستحب
فرض
نماز میں قیام کا مطلب کیا ہے؟
رکوع کرنا
کھڑا رہنا
بیٹھے رہنا
سجدہ کرنا
نماز کے وقت کا کیا مطلب ہے؟
نماز کا آغاز
نماز کی تیاری
نماز کا اختتام
نماز پڑھنے کا وقت
نماز کے لیے جگہ کا پاک ہونا کس قسم کی شرط ہے؟
سنت
فرض
مستحب
مکروہ
نماز سے باہر سات فرائض ہیں انہیں کیا کہتے ہیں؟
واجبات نماز
ارکان نماز
مستحب نماز
شرائط نماز
کیا نماز کے دوران تھوڑی سی بات کرنے سے بھی نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
ہاں نماز فاسد ہو جاتی ہے
نماز میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
مجھے اس کا پتہ نہیں
نماز سجدہ سہو سے ٹھیک ہو جاتی ہے
