Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عقیدہ آخرت اور تعمیر سیرت میں کردار

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

آخرت کا اقرار کیا کہلاتا ہے

a)

ایمان

b)

عقیدہ توحید

c)

عقیدہ آخرت

2.

جس دن اللہ تعالیٰ انسانوں کو نئی زندگی بخشے گا وہ دن کیا کہلاتا ہے

a)

قیامت

b)

یوم آخرت

c)

حشر

3.

سائنس دان عقیدہ آخرت کی کونسی بات پر متفق ہیں

a)

کہ ایک دن ہمیں زندہ ہونا ہے

b)

سورج ایک دن بے نور ہو جائے گا

c)

انسان دوبارہ زندہ کئے جائیں گے

4.

آخرت کا عقیدہ یا اقرار انسان کو کیا فائدہ دیتا ہے

a)

سیرت بنانے میں مدد گار ہوتا ہے

b)

انسان کو دولت مند بنا دیتا ہے

c)

انسان کو محنت کا عادی بناتا ہے

5.

عقیدہ آخرت پر نظر رکھنے والے کی نظر کس چیز پر ہو گی

a)

لوگوں کے اعمال پر

b)

افعال کے آخری نتائج پر

c)

لوگوں کی بھلائی پر

6.

کونسا شخص دنیا میں کسی عمل کی پرواہ نہیں کرے گا

a)

آخرت پر یقین رکنے والا

b)

آخرت کا انکار کرنے والا

c)

دنیا میں خوش رہنے والا

7.

عقیدہ آخرت کے بارے میں ارشاد قرآن کی کوسی سورۃ میں ہےا

a)

سورۃ البقرہ

b)

سورۃ المائد

c)

سورہ دہر

8.

وقیدہ آخرت پر یقین کرنے سے شجاعت پیدا ہوتی ہے

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

9.

آگ میں کونسے پیغمبر کودے

a)

حضرت عیسیٰ

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت اسماعیل

10.

کونسے نبی قربانی کے لئے تیار ہو گئے

a)

حضرت یحییٰ

b)

حضرت ایوب

c)

حضرت اسماعیل