NEW
Font size
Worksheetsبو علی ابن سینا
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
بو علی سینا کی پیدائش کب ہوئی تھی؟
۳۷۰ ہجری میں
۲۰۰ ہجری میں
۴۲۸ ہجری میں
بو علی ابن سینا کہاں پید اہوئے؟
بخارا میں
مکہ میں
شام میں
بو علی سینا کی کتا ب کا نام تھا۔
تشریح الاعضاء
القانون فی الطب
فتح الرحمٰن
بو علی ابن سینا کی کون سی کتاب یورپ کے میڈیکل کالجوں کا نصا ب بنی؟
القانون فی الطب
کتاب الشفاء
بو علی سینا نے کس علم کو فن طب میں شامل کیا؟
علم الطبیعیات (فزکس)
علم الحیاتیات (بائیلوجی)
علم النفس ( سائیکولوجی)
کتاب الشفاء میں جسم کے اعضاء اور ان کے کاموں کی مکمل تفصیل ہے۔
درست
غلط
بو علی سینا کی جس کتاب میں منطق، طبیعیات،ریاضیات،سیاسیات وغیرہ پر بحث کی گئی ہے اس کا کیا نام ہے؟
کتاب القانون فی الطب
کتاب الشفاء
بو علی سینا بارہ برس کی عمر میں کس نام سے مشہور ہوئے؟
حکیم الامت
حکیم لقمان
حکیم حاذق
بو علی ان سینا نے کس مرض میں مبتلا ہو کر وفات پائی؟
فالج
سر درد
قولنج
بو علی سینا کا انتقال کب ہوا؟
رمضان ۴۲۸ ہجری
رمضان ۲۳۳ ہجری
شوال ۵۴۲ ہجری
بو علی سینا کن لوگوں کی صحبت سے دور بھاگتے تھے؟
فقراء اور غریبوں کی
امراء و سلاطین کی
علم دوست لوگوں کی
بو علی سینا نے سب سے پہلے کون سا نظریہ پیش کیا؟
ہوا کی رفتار کا
روشنی کی حد اور رفتار کا
خون کی رفتار کا
القانون فی الطب کتنی جلدوں پر مشتمل تھی؟
نو
دو
پانچ
بو علی ابن سینا کے کردار کی خویی تھی کہ ۔۔۔۔۔۔
وہ خاموش طبع تھے۔
وہ بادشاہ بننا چاہتے تھے۔
وہ بہت بولتے تھے۔
