Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئز نمبر ۱

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

روزہ کے لئے عربی زبان میں کیا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

صوم

b)

زکوٰة

c)

صلوٰة

2.

دور درازعلاقوں میں اسلام کی اشاعت کی ایک بڑی وجہ تھی ۔۔۔۔

a)

مسلمانوں کی بد دیانتی

b)

کفار کی دیا نتداری

c)

مسلمانوں کی دیا نتداری

3.

مسلمانوں کے لئے دیانتداری ہے۔۔۔۔

a)

ایمان کا حصہ

b)

سیاست

c)

دوستی

4.

روزہ کس پر فرض ہے؟

a)

ہر عاقل و بالغ انسان پر

b)

ہر بچے پر

c)

ہر عاقل و بالغ مسلمان پر

5.

روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟

a)

۲ ہجری میں

b)

۹ ہجری میں

c)

ہجری میں ۵

6.

قیامت میں دیانت دار تاجر کس کے ساتھ ہوگا؟

a)

رشتہ داروں کے ساتھ

b)

انبیاء اور شہداء کے ساتھ

c)

اپنے دوستوں کے ساتھ

7.

روزہ رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

a)

صبح سے عشاء کے وقت تک

b)

فجر سے ظہر تک

c)

صبح صادق سے غروب آفتاب تک

8.

روزے کس مہینے میں فرض ہیں؟

a)

رمضان المبارک میں

b)

ذی الحج میں

c)

محرم الحرام میں

9.

کاروبار میں دیانت داری سے ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصل ہوتا ہے۔

a)

نقصان

b)

لوگوں کا بھروسہ

c)

اللہ کی ناراضگی

10.

جو شخص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا ۔

a)

دوستی

b)

رحم

c)

کاروبار

11.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لوگوں نے آپ ﷺ پر پتھر برسائے۔

a)

مصر

b)

یونان

c)

طائف

12.

"اور یقیناََ تم اخلاق کے اعلیٰ درجے پر ہو۔"

دیا گیا ترجمہ کس کا ہے؟

a)

قرآنی آیت کا

b)

حدیث کا

13.

" جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں"

تحریر کیا گیا ارشاد کس کا ہے؟

a)

اللہ پاک کا

b)

رسول ﷺ کا

14.

حضرت محمد ﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔

a)

تمام جہانوں کے لیے

b)

صرف مومنین کے لیے

c)

صرف کفار کے لیے