WorksheetsIslamiat Quiz Grade 8th
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
دیانت دار تاجر کس کے ساتھ ہونگے؟
a)
انبیاء
b)
فاجروں
c)
بدکاروں
2.
قرآن کی کس سورت میں بد دیانتی سے منع کیا گیا ہے؟
a)
سورت الرحمن
b)
سورت بقرا
c)
سورت کوثر
3.
دیانت داری سے کاروبار میں:۔
a)
کمی ہوتی ہے
b)
کوئی اثر نہیں ہوتا
c)
اضافہ ہوتا ہے
4.
جو شخص دیانت دار نہیں اس کا کوئی
a)
دین نہیں
b)
ایمان نہیں
c)
مذہب نہیں
5.
بو علی سینا پیدا ہوئے
a)
980 میں ء
b)
910 میں ء
c)
950 میں ء
6.
بو علی سینا کے والد کا نام
a)
احمد
b)
عبداللہ
c)
قاسم
7.
ابن سینا نہایت عمدہ اخلاق و عادات کے مالک تھے اور ______کے پابند تھے۔
a)
ورزش
b)
نماز
c)
شریعت
8.
بو علی سینا کی پہلی تصنیف______ سال کی عمر میں منظر عام پر آئی۔
a)
21 سال
b)
22 سال
c)
23 سال
9.
ملاوٹ کرنے والا ________ کا دشمن ہے۔
a)
رشتےدار
b)
قوم
c)
انسانیت
10.
ابن سینا پیدا ہوئے:۔
a)
جرجان میں
b)
بخارا میں
c)
شیراز میں
100 %
