wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ختمِ نبوت

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ختم نبوت کا انکار کر کے کوئی شخص مسلمان رہ سکتا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

2.

قادیانی نماز روزہ حج سب کچھ کرتے ہیں

a)

نہیں

b)

ہاں

3.

قران کے مطابق حضرت عیسیؑ اس وقت کہاں ہیں؟

a)

زمین میں زندہ ہیں

b)

آسمان میں زندہ ہیں

c)

ان کا انتقال ہو چکا ہے

d)

قران نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا

4.

ایک انسان سب اچھی عادات اپنا لے مگر اس کا عقیدہ بالکل غلط ہو تو کیا وہ جنت جا سکتا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

5.

ایک انسان کے اندر کوئی اچھی عادت نہ ہو مگر اس کا عقیدہ صحیح ہو تو کیا وہ جنت جا سکتا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

6.

کیا قادیانی نبی اکرمﷺ کو نبی مانتے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

7.

کیا قادیانی نبی اکرمﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

8.

کیا نبیوں میں ساری اچھی خوبیاں ہوتی ہیں؟

a)

ہاں

b)

نہیں

9.

کیا مرزا غلام احمد میں بہت ساری خرابیاں تھیں؟

a)

نہیں

b)

ہاں

10.

کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا ایک فرقہ کہہ سکتے ہیں

a)

نہیں

b)

ہاں

11.

قادیانیوں کے دوسرے نام کیا ہیں؟

a)

غلامی

b)

احمدی

c)

آغا خانی

d)

مرزائی

12.

کیا نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی شخص نبی بن سکتا ہے؟

a)

نہیں

b)

ہاں

13.

کیا حضرت عیسیؑ قیامت کے قریب دنیا میں دوبارہ آئیں گے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

14.

کیا حضرت عیسیؑ نبی بن کر آئیں گے؟

a)

نہیں

b)

ہاں

15.

قادیانی کافر کیوں ہیں؟

a)

یہ ختم نبوت کو نہیں مانتے

b)

یہ اللہ کے بارے میں بدتمیزی کرتے ہیں

c)

یہ نبیوں کے بارے میں بدتمیزی کرتے ہیں

d)

یہ حضرت عیسیؑ کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ مرزا غلام احمد ہیں

e)

قران اور حدیث کے بالکل غلط معنی نکالتے ہیں