wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

طہارت اور پاکیزگی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

طہارۃ کے معنی کیا ہیں؟

a)

حفاظت

b)

پاکیزگی

c)

نیکی

2.

عبادت کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضروری ہے؟

a)

طہارت

b)

جذبہ

c)

نیت

3.

اور آپ ﷺ اپنے کپڑوں کو پاک رکھو کس سورۃ مبارکہ کا ارشاد ہے؟

a)

سورۃ التین

b)

سورۃ المدثر

c)

سورۃ البقرہ

4.

دین اسلام کی بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر قائم ہے؟

a)

انسانیت

b)

پاکیزگی

c)

نماز

5.

نبی کریمﷺ نے کس دن عربوں کو غسل کی تلقین رفمائی؟

a)

جمعہ

b)

ہفتہ

c)

اتوار

6.

انسان فطری طور پر گندگی پسند کرنے والا اور صفائی سے محبت کرنے والا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں نہیں

7.

بری عادات جیسے چوری چغلی جھوٹ سے بچنا کونسی طہارت ہے؟

a)

زبانی

b)

لسانی

c)

اعمال کی طہارت

8.

طہارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کنجی ہے؟

a)

نماز

b)

جنت

c)

قربت الہیٰ

9.

صفائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمان ہے؟

a)

مکمل

b)

چوتھائی

c)

نصف

10.

ماحول کی صفائی اور پاکیزگی کا کای اثر پڑتا ہے؟

a)

سکون ملتا ہے

b)

انسان گھبرا جاتا ہے

c)

انسان خود سے مھبت کرنے لگتا ہے