wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

والدین کے حقوق

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

میرا بھی شکر ادا کرتا رہ اور اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔کا بھی ۔

a)

پڑوسیوں

b)

والدین

c)

رشتہ داروں

2.

اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور اپنے والدین کے ساتھ ۔۔۔۔۔کرتے رہو۔

a)

بھلائی

b)

مدد

c)

نیکی

3.

والدین کا نا فرمان شخص ۔۔۔۔۔کی خوشبو سے بھی محروم رہے گا

a)

پھولوں

b)

مٹی

c)

جنت

4.

والدین کی۔۔۔۔سے بچا جائے ۔

a)

ناراضگی

b)

خوشی

c)

نافرمانی

5.

والدین کے دوستوں سے۔۔۔۔۔۔۔کیا جائے ۔

a)

احسان

b)

مدد

c)

حسن سلوک

6.

معاشرے میں انسان کو سب سے زیادہ مدد ۔۔۔۔۔سے ملتی ہے۔

a)

دوستوں

b)

والدین

c)

رشتہ داروں

7.

بندوں کے حقوق میں سب سے پہلا حق۔۔۔۔۔ کا ہے ۔

a)

اولاد

b)

والدین

c)

رشتہ داروں

8.

حقوق العباد سے مراد ۔۔۔۔۔۔کے حقوق ہیں ۔

a)

بندوں

b)

جانوروں

c)

پڑوسیوں

9.

والدین اپنی ۔۔۔۔۔۔۔کو بچوں کے راحت و آرام پر قربان کر دیتے ہیں

a)

راحت و آرام

b)

جائداد

c)

خوشی

10.

والدین کی بڑھاپے میں ۔۔۔۔کی جائے ۔

a)

تعریف

b)

نگرانی

c)

خدمت