NEW
Font size
Worksheets6th Islamiat Monthly test Sep 2020
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
نماز مومن کی کیا ہے؟
چاہت
معراج
پہچان
دوسری اور آخری رکعت میں سجدے کے بعد بیٹھنے کو کیا کہتے ہیں؟
قومہ
جلسہ
قعدہ
تکبیر کے کیا معنی ہیں؟
اللہ کی بڑائی بیان کرنا
اچھی بات کرنا
نماز ادا کرنا
رکوع میں کیا کلمات کہے جاتے ہیں؟
سبحان ربی الاعلی
سبحان ربی العظیم
سمع اللہ لمن حمدہ
دنیا میں انسان کی جان اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی کیا ہے؟
امانت
راحت
عنایت
فوت ہونے والا شخص، مرد ہو یا عورت، بچہ ہو یا بوڑھا کیا کہلاتا ہے؟
کفایت
نیت
میت
نماز جنازہ میں کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟
2
4
3
میت کی مغفرت کے لیے جو دعا کی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
نماز تسبیح
نماز جنازہ
نماز استسقاء
صلح حدیبیہ کے کے معاہدے کے دوران کون سے صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر امان کے طالب ہوئے؟
حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
اللہ تعالٰی نے صلح حدیبیہ کو مسلمانوں کے لیے کیا قرار دیا؟
فتح مدینہ
فتح مبین
فتح خیبر
کفار نے صلح کی شرائط کے ساتھ کسے بھیجا؟
ابو جہل
ابو سفیان
سہیل ابن عمرو
صلح حدیبیہ کی کتنی شرائط تھیں؟
6
7
8
صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ کتنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے؟
1500
1400
1600
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کس عبادت کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ہے
نماز
حج
روزہ
