wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hajj

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

خانہ کعبہ کو سب سے پہلے کس نے تعمیر کیا؟

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت یوسف

c)

حضرت آدم

2.

دوبارہ خانہ کعبہ کو کس نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر تعمیر کیا؟

a)

حضرت آدم

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت یوسف

3.

حج کب فرض ہوا تھا؟

a)

۳ ہجری

b)

۵ ہجری

c)

۹ ہجری

4.

حجرت محمد ﷺ نے کتنے حج ادا کیے؟

a)

دو

b)

ایک

c)

تین

5.

پہلا مناسکِ حج کون سا ہے؟

a)

منى - رمی

b)

میقات

c)

طواف

6.

آخری مناسکِ حج کون سا ہے؟

a)

طوافِ

b)

طوافِ وداع

c)

یوم عرفہ

7.

حاجی کب احرام کھول دیتے ہیں؟

a)

قربانی کے سے پہلے

b)

قربانی کے بعد

c)

قربانی کے والے دن

8.

ذوالحج کی کس تاریخ کو قربانی کی جاتی ہے؟

a)

ذوالحج ۵

b)

ذالحج۱۰

c)

ذالحج ۳

9.

حج کتنے دن میں ہوتا ہے؟

a)

چھ دن میں

b)

پانچ دن میں

c)

چار دن میں