wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حقوق العباد جماعت ششم

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

انسانوں پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو ذمہ دایریاں عائد ہوتی ہیں وہ ہیں؟

a)

نماز اور زکوٰۃ

b)

حقوق اللہ اور حقوق العباد

c)

بھائی چارہ اور سخاوت

2.

انسانی تعلقات میں سب سے قریب اور حقیقی تعلق ہے؟

a)

استا اور شاگرد کا

b)

والدین اور اولاد

c)

رشتہ داروں کا

3.

والدین کے حقوق کی ادائیگی کے لئے قرّن پاک میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا لفظ استعمال ہوا ہے

a)

فضل

b)

احسان

c)

کمال

4.

اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو کس سورۃ مبارکہ میں ارشاد ہے؟

a)

سورۃ المک

b)

سورہ یٰس

c)

سورۃبنی اسرائیل

5.

نبی کریمﷺ نے سب سے زیادہ حسن سلوک کا مستحق ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو قرار دیا؟

a)

پڑوسی

b)

باپ

c)

ماں

6.

باپ اپنی اولاد کو جو دے سکتا ہے اس میں س سے بہترین تھفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟

a)

مال و دولت

b)

امحبت و شفقت

c)

اچھی تعلیم و تربیت

7.

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو بےوجہ نہ ڈانٹیں

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں نہیں

8.

اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو روحانی والدین کا درجہ دیا ہے

a)

والدین

b)

پڑوسی

c)

استاد

9.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے روایت ہےجبرائیل مجھے ہمسائے کے حق کے بارے میں مسلسل وصیےکرتتے رہے یہں تک کے مجھے خیال ہواکہ وہ اسے ترکے کا بھی وارث بنا دیں

a)

حضرت ام سلمہؓ

b)

حضرت عائشہؓ

c)

حضرت خدیجہ

10.

پڑوسی کی طرف سے ملنے والی تکلیف پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جانا چاہیے

a)

جھگڑا

b)

صبر

c)

جبر