wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat 5th September 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

روزہ رکھنے سے دوسروں کے ساتھ کس طرح کا جذبہ اجاگر ہوتا ہے؟

a)

ہمدردی کا

b)

دشمنی کا

c)

حقارت کا

d)

حسد کا

2.

اللہ تعالی نے کس عبادت کو ہر الہامی مذہب میں فرض قراردیا ہے؟

a)

صدقہ و خیرات

b)

حج

c)

زکوہ

d)

روزہ

3.

لیلتہ القدر میں عبادت کا ثواب کتنے مہینے کی عبادت سے بھی زیادہ ہے؟

a)

ایک سو

b)

ایک ہزار

c)

پانچ ہزار

d)

دس ہزار

4.

رمضان المبارک میں لوگ کثرت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا رخ کرتے ہیں ۔

a)

بازاروں

b)

گھروں

c)

مساجد

d)

مارکیٹ

5.

روزے کو عربی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

a)

صلوہ

b)

صوم

c)

صیام

d)

نھار

6.

روزہ ہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان پر فرض ہے ۔

a)

عاقل

b)

بالغ

c)

عاقل اور بالغ

d)

چھوٹے اور بڑے

7.

روزہ اسلام کا ۔۔۔۔۔۔۔۔رکن ہے

a)

بہت اہم

b)

بہت ضروری

c)

اہم

d)

ضروری

8.

اہل مدینہ کا پیشہ کیا تھا؟

a)

تجارت

b)

گلہ بانی

c)

کاشت کاری

d)

صنعت کاری

9.

مہاجرین کس پیشہ سے منسلک تھے؟

a)

کاشت کاری

b)

تجارت

c)

صنعت وحرفت

d)

ملازمت

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین اور انصار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مکان میں جمع کیا۔

a)

حضرت انس بن مالک رضی اللہ

b)

حضرت اسامہ رضی اللہ

c)

حضرت سعد رضی اللہ

d)

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ

11.

حضرت سعد رضی اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدمی تھے ۔

a)

صالح

b)

نیک

c)

اچھے

d)

مالدار

12.

کون کھیتی باڑی کرنا نہیں جانتے تھے

a)

انصار

b)

مہاجرین

c)

مکہ والے

d)

قریش مکہ

13.

حضرت سعد رضی اللہ نے کس صحابی سے کہا کہ آپ میرے تمام مال سے آدھا حصہ لے لیں ۔

a)

حضرت خبیب رضی اللہ کو

b)

حضرت اسامہ رضی اللہ کو

c)

حضرت زبیر رضی اللہ کو

d)

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ کو

14.

مئواخات کس زبان کا لفظ ہے

a)

پنجابی

b)

پشتو

c)

فارسی

d)

عربی