Font size
Worksheetsاسلامیات کوئزبرائے جماعت پنجم
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
اطاعت کس زبان کا لفظ ہے ؟
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام رسول اکرم ؐ تک کس ظرح پہنچایا ؟
جنات کے ذریعے
حضرت موسیٰؑ کے ذریعے
وحی کے ذریعے
حضرت عیسیٰؑ کے ذریعے
عید الفظر کب منائی جاتی ہے؟
یکم شوال
دو شوال
پانچ شوال
دس شوال
غزوہ بدر دو ہجری کو کس مقام پر پیش آیا؟
(a)
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کی قیادت کون کر رہا تھا ؟
عتبہ
شیبہ
ابوجہل
ابو سفیان
کفار اور مسلمانوں کے درمیان پیش آنے والا دوسرا بڑا معرکہ کونسا ہے؟
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ احد میں کفار کے لشکر کے پاس کتنے اُونٹ تھے؟
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
غزوہ احد میں کونسے صحابی درے پر مسلمانوں کی قیادت کر رہے تھے؟
حضرت معصب بن عمیر
ھجرت عبداللہ بن جبیر
حضرت حمزہ
حضرت زبیر
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان مجاہد شہید ہوئے؟
تین
چار
پانچ
چھ
کس غزوہ کے بعد قریش مکہ کی طاقت ختم ہوگئی؟
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
غزوہ خندق کب پیش آیا؟
دو ہجری
تین ہجری
پانچ ہجری
سات ہجری
کس صحابی نے شہر کے گرد خندق کھودنے کا مشورہ دیا؟
حضرت خالد بن ولید
ھضرت سلمان فارسی
حضرت کعب بن مالک
حضرت نعیم بن مسعود
کفار کی طرف سے کونسا شخص خندق کو عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا؟
عمرو بن عبدود
ابو سفیان
ابو جہل
عتبہ
