Font size
Worksheetsالفتاح
Total questions: 10
Worksheet time: 15mins
ہر قسم کے دروازے جنہیں نہ کوئی دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی تصور کر سکتا ہے, کھوللنے والا والا کون ہے؟
اللّٰه ،الفتاح
فرشتے
کنجی
آئیے غور کریں کہ اللّٰه الفتاح ہمارے لیے کس قسم کے دروازے کھولنا چاہتے ہیں؟
بہادری اور جرات کے
انصاف اور سچائی کے
قرآن و سنت کے ذریعے علم و حکمت کے
تمام جوابات صحیح ہیں
اللّٰه کی کتاب قرآن پاک کی ابتدائی سورت کون سی ہے؟
*سورہ الفاتحہ
*سورہ رحمٰن
*سورہ البقرہ
ننھے مومنوں ذرا سوچئیے جنت کے دروازے کون کھول سکتا ہے اور آپ وہاں پہنچنے کے لیے کون سا راستہ اپنائیں گے؟
خود لکھیئے
آپ کے خیال میں مومن کی اصل فتح کیا ہے؟
خود لکھیئے
کس مشہور مسلمان کمانڈر نے صلیبیوں سے جنگ لڑ کر بیت المقدس فتح کر لی تھی؟
صلاح الدین ایوبی
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت موسیٰ علیہ السلام
اسلامی تاریخ میں جنگ حطین کس تاریخ کو ہوئی؟
26 رمضان
27 رمضان
28 رمضان
اپنے آپ کو ایسے حالات میں تصور کریں جہاں آپ کو مظلوم مسلمان بھائی کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے! آپ اس پر کیسے عمل کریں گے؟
خود لکھیں
ہم اللّٰه کے شکر گزار اور سچے مومن کیسے بن سکتے ہیں؟
الفتاح سے دعا کے ذریعے
ایمان، صبر اور امید کے مجسم بننیں سے
قرآن و سنت کے علم کے طالب بننیں سے
اوپر دی گئ تمام نیکیوں کو عمل میں لانے کے ذریعے سے
پیارے مومنوں ایک ایسی صورت حال یا واقعہ کو یاد کریں اور لکھیں کہ جب آپ مشکل میں تھے، اللّٰه تعالیٰ نے آپ کے لیے کون سے دروازے کھولے تھے؟
