Font size
WorksheetsIslamiat 6 (HF)
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
حضرت داتا گنج بخش ـــــــــــــــــــــــــــ کے عالم تھے؟
تجوید
فقہ
تصوف
حضرت داتا گنج بخش کا مزار کس شہر میں واقعہ ہے؟
ہجویر
غزنی
لاہور
طارق بن زیاد کا فوجی لشکر کتنی افراد پر مشتمل تھا؟
7000
10000
12000
حضرت علی کے والد کا نام کیا تھا؟
ابوبکر
ابو طالب
ابراہیم
حضرت علی کا آپﷺ سے کیا رشتی تھا؟
دوست /ماموں زاد بھائی
داماد/ تایا زاد بھائی
تایا زاد بھائی / داماد
داماد/ شراکتدار
اگر حضرت خدیجہ عام الفیل سے 15سال پہلے پیدا ہوئیں تو آپﷺ کی ولادت کب ہوئی؟
عام الفیل میں
عام الفیل سے 15 سال بعد
جب حضرت خدیجہ کا انتقال ہوا تو آپﷺ کی کتنی بیویاں اور تھیں؟
2
1
کوئی بی نییں
سب سے زیادہ حسنِ سلوک کا حقدار کون ہے؟
خالہ
ماں
باپ
بہن
ملکیت کی حفاظت کس سے ہوتی ہے؟
امانت
احسان
صداقت
کام چور اور اپنے کام میں کوتاہی کرنے والے لوگ امانتدار نہیں ہوتے۔
غلط
درست
صداقت کی کتنی اقسام ہیں؟
5
2
3
خیبر کے معنی کیا ہیں؟
جنگ
قلعہ
بندوق
حضرت علی نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی؟
غزوہ احد
غزوہ ضندق
غزوہ تبوک
صلح حدیبیہ کی شرائط کس نے تحریر کیں؟
حضرت علی
ابوجندل
سہیل بن عمرو
حج کو جامع عبادت کیوں کہا جاتا ہے؟
کیونکہ حج میں بہت عبادت کرنی پڑتی ہے
کیونکہ حج بہت سی عبادات کا مجموعہ ہے
کیونکہ حج کرنے کے لیئے ہم لمبا سفر کر کے جاتے ہیں
