wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مالک یوم الدین

Total questions: 11

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

اس دن کا مالک کون ہے جب دنیا کی ہر چیز فنا ہو جائے گی اور ہم اس کے سامنے اپنے اعمال کے حساب دینے کے لیئے کھڑے ہوں گے؟ 

a)

اللہ، الحق

b)

اللہ، الحکیم

c)

مالک یوم الدین

2.

اس دن کو کیا کہتے ہیں جب تمام انسانیت کو موت دینے کےبعد دوبارا اٹھا کر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا؟ 

a)

روز قیامت/یوم الدین 

b)

یوم عرفہ

c)

گریجویشن کا دن

3.

پیارے مومنوں، یومِ الدین/ روز قیامت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں اور آپ اس دن کے لیئے کتنا تیار ہیں؟ 

4 lines
4.

قیامت کے شروع ہونے سے پہلے آخری نشانی کیا ہے؟ 

a)

*صور پھونکا جائے گا

b)

کثرت سے زلزلے آئیں گے

c)

آسمان گرجائے گا

5.

آپ کے خیال میں ظالموں کے خلاف قیامت کے دن اللہ کا انصاف کیسے غالب ہوگا؟ 

4 lines
6.

ایمان والوں کو یوم الدین کس طرح نوازا جائے گا؟

a)

جنت میں ان کا استقبال کیا جائے گا*

b)

وہ فرشتوں کو کھلی آنکھوں سے دیکھیں گے

c)

وہ انبیاء سے ملیں گے

d)

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے چہرے کو دیکھنے کا شرف حاصل کریں گے

e)

 ان کو اوپر دیئے گئے تمام طریقوں سے نوازا جائے گا 

7.

جنہوں نے آزمائشوں کو صبر و استقامت کے ساتھ برداشتات کیا ہوہ دنیا کی تمام مصیبتیں بھول جائیں گیں جب؟

4 lines
8.

ہم مالک یوم الدین کے پسندیدہ اور شکر گزار مومن بندے کیسے بن سکتے ہیں؟ 

a)

مکمل ایمان کے ساتھ اپنے اعمال جائزہ لینے سے

b)

قرآن و سنت کے علم کے حریص بننے سے اور ان پر عمل کرنے سے

c)

سخاوت کریں اور کثرت سے صدقہ کرنے سے

d)

مصائب کا صبر سے مقابلہ کریں، اللہ کے انصاف پر یقین رکھتے ہوئے دعا کرنےسے

e)

اوپر دئیے گئے تمام اعمال صالحہ پر عمل کرنے سے

9.

ناقابل تصور حالات کے درمیان فلسطینی کس قسم کی فتح اور انصاف کے منتظر ہیں؟

4 lines
10.

قیامت کے دن اللہ کے نزدیک کون زیادہ محبوب اور جنت میں بلند درجات پر ہوگا؟ 

a)

دنیا کے امیر بادشاہ اور امراء 

b)

زیادہ ڈگریوں اور قابلیتوں والے

c)

اقتدار کے بھوکے سیاستدان اور رہنما

d)

وہ معصوم اور غریب لوگ جو مظلوم تھے اور سخت ترین آزمائشوں سے گزرے لیکن ہمیشہ حسن ظن کے ساتھ اللہ پر ایمان رکھے دہے

11.

آپ اپنے دل کو کیسے قلب سلیم بنا سکتے ہیں؟

4 lines