NEW
Font size
Worksheetsدرست جواب کا انتخاب کریں۔۔۔ ے
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
کفار مکہ کے ساتھ صلح حدیبیہ ہویی
پانچ ہجری میں
چھ ھجری میں
سات ہجری میں
آٹھ ہجری میں
غزوہ احزاب کہتے ہیں
غزوہ احد کو
غزوہ بدر کو
غزوہ خیبر کو
غزوہ خندق کو
عبداللہ بن ابی سردار تھا
مسلمانوں
منافقین
یہودیوں
عیسائیوں یو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو شہر مکہ چھوڑنابڑا مظالم کی وجہ سے
یہود
منافقین
قریش مکہ
عیسائیوں کے
معاشرے میں فساد پیدا ہوتا ہے
کنجوسی سے
کفایت شعاری سے
چغل خوری سے
بخل سے
اخوت کے معنی ہیں
درگزر کرنا
بھائی چارہ
وعدہ پورا کرنا
معاف کرنا
رواداری سے
نفرت پیدا ہوتی ہے
جھگڑا پیدا ہوتا ہے
عدل قائم ہوتا ہے
امن قائم ہوتا ہے ہے کیا ہوتا ہے
غزوہ بدر لڑی گئی
دو ہجری میں
تین ہجری میں
چار ہجری میں
پانچ ہجری میں میں
مواخات کے وقت مہاجرین اور انصار کی تعداد کتنی تھی
ستر
اسی
نوے
سو
عبادات پر صحیح معنوں میں عمل اسی وقت ممکن ہے جب ہم رہنمائی حاصل کریں
کتابوں
سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
کہانیوں
فرشتوں
