wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

السمیع

Total questions: 13

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

ننھے مومنوں ذرا غور کریں کہ ھر وقت ھر طرح کی

بلند ترین اور خاموش ترین آوازیں کون سن سکتا ہے؟

a)

اللہ السمیع

b)

ھمارے کان

2.

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اللّٰه السمیع کس کس کی آوازیں سن سکتا ہے؟

a)

وہ سرگوشیاں بھی سنتا ہے

b)

وہ آپ کے دل میں رھنے والی ھر انکہی بات کو بھی سن لیتا ھے

c)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

3.

اپنی ھر خوشی اور غم میں ہمیں ہمیشہ

دعا مانگتے وقت یہ یاد رھنا چاہئیے کہ

a)

کوئی ہماری دعا سننے والا نہیں ہے

b)

اللّٰه ،السمیع کے سوا ہماری دعائیں کوئی نہیں سن سکتا

c)

انسان دعائیں سن سکتے ہیں

4.

اللّٰه ،السمیع کس کس کی پکار سنتا ہے؟

a)

وہ صرف مسلمانوں کی پکار سنتا ہے

b)

وہ نہ صرف مسلمانوں کی بلکہ کافروں کی یہاں تک کہ وہ کائنات کی ہر مخلوق کی پکار سنتا ہے۔

c)

وہ کسی کی پکار نہیں سنتا

5.

حضرت سلیمان علیہ السلام کونسے نبی کے بیٹے تھے؟


a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت یعقوب علیہ السلام

c)

حضرت داود علیہ السلام

6.

پیارے مومن ساتھیوں اللّٰه ،السمیع نے کونسی مخلوقات کو حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم کے تابع کر رکھا تھا؟

a)

جانوروں اور پرندوں کو

b)

بادلوں, ہواؤں, اور جنات کو

c)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

7.

کونسی مخلوق کو حضرت سلیمان علیہ السلام کی فوج کے پیروں تلے آنے کو خوف تھا؟

a)

مکڑیوں کو

b)

چیونٹیوں کو 

c)

ٹڈیوں کو

8.

اللّٰه ،السمیع نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو کیا صلاحیت عطا کی تھی؟

a)

انسانوں کی زبان سمجھنے کی

b)

جنات کی زبان سمجھنے کی

c)

پرندوں اور جانوروں کی زبان سمجھنے کی

9.

وہ کون سے معزز نبی تھے جن کی دعا مچھلی کے پیٹ کی تاریکی اور خاموشی میں صرف السمیع نے سنی اور قبول کی تھی؟


a)

یونس علیہ السلام

b)

یوسف علیہ السلام

10.

کیا آپ جانتے ھیں کہ جب بھی آپ کی کئ دفعہ کوشش کرنے کے باوجود کسی انسان نے آپکی بات نہیں سنی تو پھر کس نے سنی؟

4 lines
11.

اللہ السمیع کے شکرگزار

 اور پسندیدہ بندے بننے کے لیے ہمیں کن چیزوں سے ہر ممکن طور پر بچنا چاہئیے؟


a)

غیبت, اللہ تعالی کی نافرمانی کی باتیں سننے اور کہنے سے

b)

لغو اور حرام گفتگو سننے اور کہنے سے۔

c)

والدین اور بڑوں کی نافرمانی سے

d)

اوپر دی گئی تمام باتوں سے

12.

پیارے مومن ساتھیوں ذرا سوچئیے کہ اللّٰه السمیع کو کیا سننا زیادہ پسند ہے؟

a)

اچھی باتیں

b)

قران پاک کی تلاوت


c)

انسانوں کی پکار

13.

آپ جب اللّٰه السمیع کا نام سنتے ہیں تو آپکے ذہن میں کیا آتا ہے ؟

4 lines