Worksheets5th Islamiyat Oct 2021 Monthly test
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
مدینہ منورہ میں قبیلے آپس میں لڑتے رہتے تھے
یہودیوں کے
انصار کے
مہاجرین کے
منافقین کے
میثاق مدینہ کی رو سے مدینہ منورہ کا ________ اور مضبوط ہو گیا
قلعہ
دفاع
پہاڑ
معاشرہ
مدینہ منورہ میں یہود کے تین قبائل آباد تھے
بنوقینقاع، بنونضیر، بنو مطلب
بنوقریظہ، بنوکعب،بنونضیر
بنو قینقاع، بنونضیر، بنو قریظہ
بنوقینقاع،بنونضیر، بنومرحب
مدینہ میں سب سے طاقتور اورمالی طور پر خوشحال تھے
اوس
منافقین
یہودی
خزرج
میثاق مدینہ کن کے درمیان طے پایا
مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر قبائل
یہودیوں، منافقوں اوردیگر قبائل
مسلمانوں، یہودیوں اور دیگر قبائل
عیسائیوں، مہاجروں اور دیگر قبائل
کوئی آدمی اپنے حلیف کی وجہ سے _________ نہیں ٹھہرے گا
مجرم
دشمن
دوست
قصوروار
میثاق مدینہ میں کسے مقدس شہر تسلیم کیا گیا
مکہ مکرمہ کو
مدینہ منورہ کو
جدہ کو
طائف کو
غزوہ بدر میں دو نو عمر مجاہدوں معاذ اور معوذ رضی اللہ عنہما نے کس کو قتل کیا
ابو سفیان
ابو لہب
ابو جہل
عتبہ بن ولید
غزوہ بدر میں مسلمانوں کےپاس کتنی تلواریں تھیں
6
7
8
9
کفار کے پاس کتنے گھوڑے تھے
200
100
97
70
کفار مکہ کی زیادہ تر تجارت کس ملک سے ہوتی تھی
عراق
شام
فارس
یمن
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے
20
15
14
17
کفار مکہ کی معیشت کا دارومدار-____________ پر تھا
تجارت
زراعت
گلہ بانی
معدنیات
بدر کی لڑائی میں کتنے کافر مارے گئے
14
55
70
97
