Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
سب سے بڑھ کر کون وعدہ کو پورا کرتا ہے؟
فرشتے
انسان
اللہ تعالیٰ
معاہدہ صلح حد یبیہ کس سن ہجری میں ہوا؟
ہجری۵
۶ہجری
۷ہجری
قیصر روم نے اپنے در بار میں کس سے نبی کریمﷺ کے ایفائے عہد کے بارے میں پوچھا؟
ابو سفیان
ابو جہل
ابو لہب
جو شخص وعدے کی پابندی نہیں کرتا اس کے کس کا اعتبار نہیں؟
زبان کا
دین کا
بات کا
صلح حدیبیہ کن کے درمیان ہوئی؟
یہودیوں اور عیسائیوں میں
کفار اور مسلمانوں میں
عیسائیوں اور مسلمانوں میں
وعدہ پورا کرنے سے بہتری آتی ہے؟
معاشرے میں
گھر میں
ملک میں
View all
4 questions
TQ - Quiz Demo
Worksheet
•
1st Grade - Professio...
5 questions
اسلامیات
5th Grade
2 questions
Urdu
10 questions
ہماری کائنات
5th - 7th Grade
Revision Test Grade 5 Urdu
the last step
1st - 9th Grade
9 questions
عبدالستار ایدھی