WorksheetsIslamyat 6th
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
ایمان کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
یقین کر لینا
سمجھ لینا
معلوم کر لینا
جان لینا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے ۔۔۔۔۔رسول اور نبی ہیں ۔
پہلے
دوسرے
تیسرے
آخری
زندگی اور موت کا۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی کے پاس ہے۔
عمل
اختیار
ارداہ
فعل
(لَيْس كَمِثْلِه شَيْءٌ (ترجمہ
شروع کرتا ہوں
مدد طلب کرتا ہوں
اس جیسی کوئی چیز نہیں
وہ مالک ہے
سورج ہر روز ۔۔۔۔۔ طلوع اور غروب ہوتا ہے۔
تاخیر سے
جلدی
وقت سے پہلے
مقررہ وقت پر
(وَاعْبُدُواللهَ (ترجمہ
اسی کی عبادت کرو
وہی عبادت کے لائق ہے
اور اللہ ہی کی عبادت کرو
وہ سب کا مالک ہے
توحید کا مطلب اللہ کو ایک ماننا اور ایک ۔۔۔۔۔۔ہے
سوچنا
سمجھنا
کہنا
جاننا
توحید پر یقین ۔۔۔۔۔۔۔کی بنیاد ہے
ایمان
مسلمان
مومن
ایمانداری
ہماری زندگی اور ۔۔۔۔۔۔اللہ کے ہاتھ میں ہے
موت
عمر
رزق
مرنا
اللہ تعالی ہر۔۔۔۔۔۔۔سے پاک ہے
بات
عیب
چیز
ایک بات سے
اذان کے لفظی معنی کیا ہیں؟
اعلان کرنا
حکم دینا
یاد کرنا
پکارنا
اذان کی آواز بلند کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
مفتی
مئوذن
امام
مقتدی
اذان سنتے ہی شیطان پر کیا اثر ہوتا ہے؟
خوش ہوتا
بھاگتا ہے
رو پڑتا ہے
آوازیں نکالتا
اذان کی آواز دن میں کتنی مرتبہ بلند ہوتی ہے؟
تین
چار
پانچ
چھ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے الفاظ کی تعلیم دی۔
حضرت عثمان کو
حضرت طلحہ کو
حضرت عمر کو
حضرت بلال
خواب میں اذان کے الفاظ کس صحابی نے سنے
حضرت عبداللہ بن زید انصاری
حضرت بلال
حضرت ابو بکر
حضرت حمزہ
مسلمانوں پر پانچ وقت کی نماز فرض ہو چکی تھی
ہجرت کے وقت
صلح حدیبیہ کے وقت
واقعہ معراج کے وقت
پہلی وحی کے فورا بعد
اذان کہنے والا بندوں کو ۔۔۔۔۔۔۔کے لیے پکارتا ہے
نماز
مسجد
روزہ
اقامت
اذان کے وقت شیطان پر ۔۔۔۔۔۔طاری ہو جاتا ہے۔
ڈر
خوف
لرزہ
ڈر اور خوف
اذان کی وجہ سے مئوذن کی ۔۔۔۔۔۔کر دی جاتی ہے
بخشش
مغفرت
معافی
بخشش اور معافی
