wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت علی کرم اللہ وجہہ (اردو)

Total questions: 17

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

حضرت علی کی پیدائش

a)

599 AD

b)

680 AD

c)

711 AD

2.

حضرت علی کی والدہ کا نام

a)

زینب

b)

فاطمہ

c)

آمنہ

3.

حضرت علی پیدا کہاں ہوئے

a)

مدینہ

b)

بغداد

c)

مکہ

4.

حضرت علی کی بیوی کا نام

a)

حضرت زینب

b)

حضرت آمنہ

c)

حضرت فاطمہ

5.

حضرت علی کے پیارے سسر کا نام

a)

حضرت حمزہ

b)

حضرت محمد ﷺ

c)

حضرت ابو بکر

6.

حضرت علی کی ساس کا نام

a)

حضرت فاظمہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت عائشہ

7.

حضرت علی کے والد کا نام

a)

ابو طالب

b)

ابو بکر

c)

ابو عبد اللہ

8.

پیارے نبی ﷺ اور حضرت علی میں رشتہ

a)

ماموں باھنجا

b)

چچا بھتیجا

c)

چچا زاد بھائی

9.

جب آپ اسلام لائے تو آپ کی عمر

a)

40 سال

b)

30 سال

c)

20 سال سے کم

10.

آپ کس نمبر پر مسلمانوں کے خلیفہ بنے

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

تیسرے

d)

چوتھے

11.

آپ کے دو مشہور بیٹوں کے نام

a)

محمد اور احمد

b)

عثمان اور سعد

c)

حسن اور حسین

12.

آپ کے کونسے بیٹے کو ظالموں نے کربلا میں شہید کیا

a)

حسن

b)

حسین

c)

ابو بکر

13.

حضرت علی کے کچھ القاب یہ ہیں

a)

حیدر

b)

فاروق

c)

غنی

d)

اسد اللہ

e)

ابو تراب

14.

حضرت علی کا انتقال کہاں ہوا؟

a)

مکہ

b)

کوفہ

c)

مدینہ

15.

آپ کا انتقال کیسے ہوا

a)

کسی بیماری سے

b)

زہر دینے سے

c)

ایک بدبخت نے قتل کیا

16.

تقریبا کتنے سال کی عمر میں انتقال ہوا؟

a)

90

b)

80

c)

70

d)

60

17.

ان میں سے کون کون سی باتیں حضرت علی کے بارے میں صحیح ہیں

a)

آپ سب سے بہتر صحابی ہیں

b)

آپ خدا کے شیر تھے

c)

آپ یقینی جنتی ہیں

d)

جو پیارے نبی ﷺ سے محبت رکھتا ہے وہ حضرت علی سے بھی محبت رکھتا ہے

e)

حضرت علی کو پہلا خلیفہ بننا چاہیے تھا