Worksheets5th Islamiyat Monthly Jan 22
Total questions: 14
Worksheet time: 11mins
مسجد نبوی کے شمال مشرقی حصہ میں ایک چبوترہ تعمیر کیا گیا جس کو۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے
جبہ
صفہ
صفحہ
نفقہ
مسجد نبوی کی تعمیر کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکاح میں کتنی ازواج مطہرات تھیں
تین
چار
دو
ایک
جس جگہ مسجد نبوی تعمیر کی گئی وہ کن دو یتیم بچوں کی ملکیت تھی
سہیل اور نذیر
عمر اور عثمان
سہل اور مراد
سہل اور سہیل
مجاہدین اسلام کا مرکز اور تربیت گاہ کون سی جگہ تھی
حضرت انس رضی اللہ عنہ کا مکان
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا مکان
مسجد نبوی
مسجد قبا
مسجد نبوی میں نماز پڑھنےکا ثواب کتنی نمازوں کے برابر ہے
چوبیس ہزار
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
محلے کی مسجد میں نماز پڑھنے کا کتنا ثواب ہے
پچیس نمازوں
چوبیس نمازوں
تیس نمازوں
چالیس نمازوں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کس محلہ میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے گھر کے سامنے بیٹھ گئی
بنونجار
بنو مطلب
بنو اویس
بنو امیہ
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان شہید ہوئے
سات
چھ
آٹھ
دس
ابوسفیان مکہ مکرمہ سے کتنے کافروں کا لشکر لے کر نکلا تھا
چار ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
مسلمانوں نے مدینہ منورہ کے کس جانب خندق کھودی
مغربی جانب
شمالی جانب
جنوبی جانب
مشرقی جانب
کس صحابیہ رضی اللہ عنہا نے یہودی کا سر کاٹ کر پھینکا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
حضرت سودا رضی اللہ عنہا
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا
حضرت ام رمان رضی اللہ عنہا
کس یہودی قبیلہ نے مسلمانوں سے بدعہدی کی
بنو نجار
بنو قینقاع
بنو نضیر
بنو قریظہ
غزوہ خندق کب پیش آیا
تین ہجری
پانچ ہجری
چار ہجری
سات ہجری
خندق کی کھدائی کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے مسلمانوں کا لشکر ترتیب دیا
تین ہزار
چار ہزار
دو ہزار
پانچ ہزار
