wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات ٹیسٹ 5 دسمبر 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

مجاہدین اسلام کا مرکز اور تربیت گاہ کون سی جگہ تھی؟

a)

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کا مکان

b)

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کا مکان

c)

مسجد نبوی

d)

مسجد قبا

2.

ازواج مطہرات کے لئے حجرے تعمیر کئے گئے ۔

a)

مسجد نبوی کے ساتھ

b)

مسجد قبا کے ساتھ

c)

مسجد حرام کے ساتھ

d)

مسجد قبلتین کے ساتھ

3.

مسجد نبوی کے لئے جو جگہ منتخب کی گئ وہ ملکیت تھی۔

a)

یہودیوں کی

b)

عیسائیوں کی

c)

دو یتیم بچوں کی

d)

انصار کی

4.

مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے گھر قیام فرمایا؟

a)

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالی عنہ

d)

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ

5.

مسجد نبوی میں نماز ادا کرنے سے ثواب میں کتنے گنا اضافہ ہوتا ہے؟

a)

پچیس گنا

b)

پانچ گنا

c)

پچاس ہزار گنا

d)

ایک لاکھ گنا

6.

عرب قبائل نے کب تیزی سے اسلام قبول کرنا شروع کیا؟

a)

غزوہ بدر کے بعد

b)

غزوہ احد کے بعد

c)

غزوہ خندق کے بعد

d)

غزوہ تبوک کے بعد

7.

خندق کی کھدائی کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے مسلمانوں کا لشکر تربیت دیا؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

تین ہزار

d)

چار ہزار

8.

مسلمانوں نے مدینہ منورہ کے کس جانب خندق کھودی؟

a)

مشرقی جانب

b)

مغربی جانب

c)

شمالی جانب

d)

جنوبی جانب

9.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کے مشورے سے خندق کھودی؟

a)

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ

d)

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ

10.

ابو سفیان مکہ مکرمہ سے کتنے کافروں کا لشکر لے کر نکلا تھا؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

تین ہزار

d)

چار ہزار

11.

غزوہ خندق کب پیش آیا؟

a)

دو ہجری

b)

تین ہجری

c)

چار ہجری

d)

پانچ ہجری

12.

کفار مکہ نے کس کے جھنڈے تلے جمع ہونا شروع کر دیا

a)

ابو جہل

b)

ابو لہب

c)

ابو سفیان

d)

عتبہ

13.

غزوہ خندق میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان شہید ہوئے

a)

چار

b)

پانچ

c)

سات

d)

چھے

14.

ابو سفیان تمام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ مدینہ منورہ کی طرف آیا ۔

a)

اتحادیوں

b)

یہودیوں

c)

قریشیوں

d)

عیسائیوں