Font size
Worksheetsالشافی
Total questions: 15
Worksheet time: 13mins
ہر قسم کی جسمانی,نفسیاتی اور روحانی بیماریوں سے کون شفاء دیتا ہے؟
الشافی
العلیم
الرزاق
ننھےمومنوں ذرا سوچئیے کہ دل کےاندر پیدا ہونے والی روحانی بیماریاں کون کون سی ہوتی ہیں؟
صرف ہارٹ اٹیک
حسد, جلن, بغض و کینہ, نفرت,تکبر
کوئی بھی نہیں
ذرا غور کیجئیے کہ روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج کیسے ممکن ہے؟
شہر کے بڑے ڈاکٹر کے ذریعے
اپنی صحت کا خیال رکھنےسے
قرآن پاک اورحضرت محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے سے
️اوپر دئیے گئے تمام طریقوں سے
قرآن پاک کی کس سورت کو سورہ الشفاء کہا گیا ہے؟
سورہ الرحمن
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
حضرت ایوب علیہ السلام کونسے نبی کی اولاد میں سے تھے؟
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
اللّٰه تعالی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو کون کون سے مصائب میں مبتلا کر کے آزمایا تھا؟
انکے بچوں کی جدائی لے کر اور مال ودولت کی کمی سے
کربناک درد اور بیماری میں مبتلا کر کے جس کی وجہ سے انکے عزیز واقارب نے کنارہ کشی اختیار کر لی
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہی
حضرت ایوب علیہ السلام کا اس بیماری اور مصائب کی صورت حال میں کس نے ساتھ دیا؟
رشتہ داروں نے
ہمسایوں نے
انکی باوفا بیوی نے
حضرت ایوب علیہ السلام نے بے انتہا مصائب اور بیماری کی حالت میں ہونے کے باوجود کیا کِیا ؟
پرشان رہتے
زبان اور عمل سےصبر وشکر کرا اور اللّٰه پاک کی تسبیح بیان کرتے رہتے
کچھ بھی نہ کرتے
اسلامی تاریخ میں حضرت ایوب علیہ السلام کس چیز کی مثال بنے؟
بہادر سپاہی
صبر وشکر گزاری کی
کوئی نہیں
ذرا سوچئیے کہ کون سے اعمال کرنے سے اللّٰه،الشافی سے بیماری اور مصیبت کو دور فرماتا ہے ؟
جائز طریقوں سے علاج کروانے سے
️اللہ، الشافی سےپورے یقین سے دعا مانگنے سے
صدقہ دینے سے
اپنی زبان اور اپنے ہر عمل سے صبر کی ہر ممکن کوشش سے
تمام جوابات درست ہیں
ذرا سوچئیے اگر ہم خود یا ہمارا کوئی پیارا کسی تکلیف یا بیماری میں مبتلا ہوجائے تو ہمارا کیسا عمل ہونا چاہیئے؟
ننھے مومنوں ہم اللہ، الشافی کے پسندیدہ بندے کیسے بن سکتے ہیں؟
️ہر قسم کی تکلیف اور بیماری میں علاج کی کوشش کے ساتھ صرف اللہ پر توکل کریں
️ہر طرح کے علاج کے لیے جائز اور قرآن وسنت کے مطابق اسباب اختیار کریں
️ا اپنی روح،دل اور ذہن کی تمام بیماریوں کی شفاء کے لیے قرآن و سنت کے علم کےحریص بن جائیں
️اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
آئیے ذرا سوچتے ہیں کہ ہم اللہ،الشافی کی شکرگزاری کیسے کرسکتے ہیں؟
اللہ تعالی کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی پوری کوشش کریں
️ ہر قسم کے دکھ اور بیماری میں صرف اللہ سے رابطہ قائم کر یں
️اپنے عزیز و اقارب کے بیمار ہونے پر انکے ساتھ صبر اور نیکی کے ساتھ سلوک کریں
️اپنی روح کی اصل شفاء کے لئیے قرآن و سنت کے علم کو حاصل کر کر اللہ تعالی کی نشانیوں پر غورو فکر کریں
️اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
-غور کیجئیے کیا آپ نے کبھی ایسا انسان دیکھا جو بظاہر ندرست ہو، لیکن پھر بھی بیمار ہو کیونکہ۔۔
اس کا دل جلن،حسد،بغص،تکبر سے میلا ہو
اس کا ذہن سازش،برائی،دنیا کے خوف سے بھرا ہو
اس کی زبان جھوٹ،غیبت اور بد کلامی سے رنگی ہو
اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں
آپ کے لیے الشافی کون ہے؟
