NEW
Font size
WorksheetsSeerat Quiz 12 May
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی جب حلیمہ سعدیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو انکی والدہ کے پاس واپس لائیں
2 سال
8 سال
6 سال
4 سال
اس خاتون کا نام بتائیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی پیدائش سے لے کر وفات تک تھیں۔
ام ایمن
ام مریم
ام فاطمہ
ام ایمان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی جب آپ کی والدہ کا انتقال ہوا؟
6 سال
8 سال
4 سال
7 سال
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اصل نام کیا ہے؟
شیبہ
شیوا
شباب
شہابہ
حضرت آمنہ کا انتقال کہاں ہوا؟
مکہ
يثرب
ابواء
طائف
ہ12 سال کی عمر میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چچا کے ساتھ تجارت کے لیے کہاں جارہے تھے؟
یمن
فارس
يثرب
شام
کون کون سے چچا شام کے سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے؟
ابوطالب، عباس
ابوطالب، حارث
ابوطالب، حمزہ
ابوطالب، ابوجہل
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو شام میں نہ جانے کا مشورہ کس نے دیا؟
قیصر
بحیره
ابوجہل
بہارا
الصلاة خير من النوم کا ترجمہ کیا ہے؟
نماز میں آؤ
نماز نیند سے بہتر ہے
کامیابی کے لئے آو
اللہ سب سے بڑا ہے۔
إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" کا ترجمہ کیا ہے؟"
اللہ محبت کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اللہ خواہش کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اللہ خواہش کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
