NEW
Font size
Worksheets5th Islamiyat Class test 17Jan 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 11mins
قرآن مجید نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کتنے عرصے میں نازل ہوا
قریبا 20 سال
قریبا 21 سال
قریبا 23 سال
قریبا 22 سال
لفظ ______ کے معنی ہیں وہ کتاب جو سب سے زیادہ پڑھی جائے
انجیل
زبور
قرآن
توریت
قرآن مجید تمام ______ کی ہدایت کا سر چشمہ ہے
عیسائیوں
مسلمانوں
انسانوں
یہودیوں
قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے _______ اور تسمیہ پڑھنا ضروری ہے
آذان
درود
سلام
تعوذ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت کی سب سے افضل عبادت ہے
نماز پڑھنا
تلاوت قرآن
اللہ کا ذکر
حج کرنا
قرآن مجید کے ایک حرف پڑھنے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں
15
20
10
5
پس جتنا ______ سے ہوسکے اتنا قرآن پڑھ لیا کرو
آسانی
مشکل
چاہت
فکرمندی
قرآن مجید کی تلاوت _______ جگہ پر بیٹھ کر کی جائے
نیچی
خشک
پاک صاف
سایہ دار
قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ________ مناسب نہیں
کھانا پینا
دوڑنا
کھیلنا
باتیں کرنا
تلاوت قرآن مجید کے دوران کس چیز کا خیال رکھا جائے
رموز اوقاف
آواز
مطالب
باقاعدگی
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے
انسانوں نے
اللہ تعالٰی نے
فرشتوں نے
جنوں نے
قرآن مجید کی تلاوت توجہ اور ______ کے ساتھ کی جائے
باقاعدگی
دکھ
بلند آواز
احتیاط
اس سبق میں تلاوت قرآن مجید کے کتنے آداب بیان ہوئے ہیں
10
11
12
13
قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے
صرف بلند آواز سے
صرف آہستہ آواز سے
بلند یا آہستہ آواز سے
خاموشی سے
اللہ تعالٰی نے قرآن پڑھا مجید کی تلاوت ہر _______ پر ضروری قرار دی ہے
جن
انسان
مسلمان
فرشتے
