Font size
Worksheetsجمعہ و عیدین
Total questions: 15
Worksheet time: 9mins
جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہے۔
اکیلے
جماعت کے ساتھ
دو لوگوں کے ساتھ
نمازِ جمعہ میں خطبہ دیا جا تا ہے۔
نماز سے پہلے
نماز کے ساتھ
نماز کے بعد
فجر کے وقت
مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟
ایک
چار
دو
تین
یکم شوّال کو منائی جاتی ہے۔
عید الاضحیٰ
عید الفطر
بقر عید
شبِ معراج
ایک اونٹ کی قربانی کے برابر ثواب ملتا ہے۔
سب سے آخر میں مسجد جانے والے کو
پنج وقتہ نمازی کو
جمعہ کے دن سب سے پہلے مسجد پہنچنے پر
عید کی نماز پڑھنے پر
جمعہ کے نماز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکعات ادا کی جاتی ہیں۔
(a)
مسلمان عید الاضحیٰ کب مناتے ہیں؟
یکم شوال کو
دس رمضان المبارک کو
دس ذی الحج کو
پندرہ شعبان کو
صد قۃ الفطر ادا کیا جاتا ہے۔
عید الاضحیٰ کی نماز سے پہلے
بقر عید کی نماز سے پہلے
عید الفطر کی نماز سے پہلے
جمعہ کی نماز سے پہلے
اجتماعی عبادت سے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں؟
پیار محبت بڑھتا ہے۔
لوگ ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں۔
مسلمانوں کا اتحاد و اتفاق ظاہر ہوتا ہے
لڑائی جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔
مسلمانوں پر کس عید میں جانوروں کی قربانی فرض کی گئی ہے؟
عید الفطر میں
عید الاضحیٰ میں
رمضان میں
نمازِ جمعہ کس وقت ادا کی جاتی ہے؟
فجر میں
عشاء میں
عصر میں
مغرب میں
ظہر میں
عیدین کی نماز کب پڑھی جاتی ہے؟
ظہر میں
سورج طلوع ہونے اور خوب روشن ہونے کے بعد
سورج غروب ہونے کے بعد
اندھیرا پھیلنے کے بعد
عام نمازوں سے زائد تکبیریں ادا کی جاتی ہیں۔
نمازِ جمعہ میں
ظہر کی نماز میں
عشاء کی نماز میں
عیدین کی نماز میں
عیدین کے کوئی دو درست آداب منتخب کیجئے۔
عید گاہ آنے اور جانے کے لئے الگ الگ راستے منتخب کرنے چاہئے۔
ظہر کے وقت مسجد میں پہنچ جانا چاہئے۔
قربانی کر کے نماز پڑھنے جانا چاہئے۔
نماز کے بعد خطبہ کو توجہ اور خاموشی سے سننا چاہئے۔
قربانی کس پیغمبر کی یاد میں کی جاتی ہے؟
حضرت ابراہیم ؑ کی یاد میں
حضرت آدم ؑ کی یاد میں
حضرت موسیٰ ؑ کی یاد میں
حضرت عیسیٰ ؑ کی یاد میں
