Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

میلاد النبیﷺ

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابو طالب کا آپﷺ سے کیا رشتہ تھا؟

a)

دادا

b)

والد

c)

چچا

2.

نبی کریم ﷺ کس شہر میں پیدا ہوئے؟

a)

مدینہ

b)

یمن

c)

مکہ

3.

حضرت آمنہ کی وفات کے وقت آپﷺ کی کیا عمر تھی؟

a)

چھ ماہ

b)

چھ سال

c)

آٹھ ماہ

4.

آپﷺ کی عمر آٹھ سال تھی تو کس کا انتقال ہوا؟

a)

دادا

b)

چچا

c)

والد

5.

ہجرت مدینہ کے وقت آپﷺ نے قبا میں کتنے دن قیام کیا؟

a)

22دن

b)

21دن

c)

32دن

6.

نبی کریمﷺنے کس عمر میں شام کا سفر کیا؟

a)

دس سال

b)

چودہ سال

c)

بارہ سال

7.

شام کے سفر کے دوران حضرت ابو طالب اور آپ کی ملاقات کس سے ہوئی؟

a)

عیسائی عالم سے

b)

عیسائی دوست سے

c)

عیسائی راہب سے

8.

مسلمانوں کو کس جنگ میں پہلی بار مال غنیمت حاصل ہوا؟

a)

غزوہ احد

b)

بدر اولیٰ

c)

بدر

9.

ابرہ نے خانہ کعبہ کو مسمار کرنے کے لیے کتنے ہاتھی بھیجوائے؟

a)

12

b)

14

c)

15

10.

حضرت ابو طالب کی وفات کے بعدآپﷺ نے کس ملک کا سفر کیا؟

a)

یمن

b)

نجران

c)

طائف

11.

حضرت خدیجہ نے نبی کریمﷺ سے کس بات کی درخواست کی؟

a)

سامان تجارت کو ملک یمن لے جانے کی

b)

ملک شام لے جانے کی

c)

گھر لے جانے کی

12.

حضرت خدیجہ کے غلام کا نام کیاہے؟

a)

میسرہ

b)

بحیرہ

c)

زید بن حارثہ

13.

حبشہ کی طرف پہلی ہجرت کے وقت مسلمان مردوں اور عورتوں کی کل کتنی تعداد تھی؟

a)

20

b)

26

c)

15

14.

خیبر کا محاصرہ کتنے دن جاری رہا

a)

9 دن

b)

8دن

c)

7دن

15.

حضور اکرمﷺ کس نام سے مشہور تھے؟

a)

خطاب

b)

طیار

c)

صادق و امین

16.

کتنے برس کی عمر میں آپﷺ کو رسالت سے نوازا گیا؟

a)

30 سال

b)

45سال

c)

40سال

17.

ذوالنورین کس صحابی کا لقب ہے۔

a)

حضرت علی

b)

حضرت عمرفاروق

c)

حضرت عثمان غنی

18.

آپﷺ کی آخری زوجہ کون تھیں

a)

حضرت جویریہ

b)

ماریہ قبیہ

c)

میمونہ بنت الحارث

19.

آپﷺ کے منبر کی سیڑھیاں کتنی تھیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چار

20.

آپﷺنے کس صحابی کو سیف اللہ کا لقب عطا کیا؟

a)

حضرت زید

b)

حضرت خالد

c)

حضرت اسامہ